اس نے سگار کا کش لگایا فضاء میں دھواں چھوڑا اور پھانسی چڑھ گیا
اس نے آمر سے معافی نہیں مانگی زندگی کی بھیک نہیں مانگی کیونکہ وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا تھا
سات جون تک ہم نے الیکشن لڑا ۔ سات جون سے کل تک ہم نے جنگ لڑی
نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد ایڈووکیٹ کا اسمبلی میں خطاب ۔۔
سپیکر عمران ندیم کی صدارت میں جی بی اسمبلی کا اجلاس جاری
اس تصویر کو دیکھا تو لگا جیسے بی بی شہید موجود ھوں
شکریہ بی بی آصفہ @AseefaBZ اپنی والدہ کی طرح ہمارے دُکھ سُکھ میں ساتھ کھڑے ہونے کیلئے!!
یہ اُمید ہے ہمارے لیے ایک سنہری مستقبل کی!
مولا ہماری بہن @SabaHyder1 کو جلد صحت یابی عطا کرے آمین 🙏🤲
Happy Father’s Day honorable president Asif Ali Zardari sahib !
You have been an exemplary father not only to chairman Bilawal Bhutto Zardari , Bibi Aseefa and Bibi Bakhtawar and father figure to PPP . May you live long with the best of health and may we all continue to benefit from your wisdom @AAliZardari@BBhuttoZardari@NEWS_BILAWAL@AseefaBZ@BakhtawarBZ@ghuman_ar@faisalmirppp
شالمی چوک لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ممبرشپ کیمپ بھرپور عوامی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ آج اس کیمپ کا پانچواں دن ہے اور پہلے دن سے لے کر آج تک عوام کی بڑی تعداد اپنی رکنیت کے اندراج کے لیے یہاں پہنچ رہی ہے۔
صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہنے والے اس ممبرشپ کیمپ میں شہریوں کا جوش و خروش قابلِ دید ہے۔ اس وقت بھی کیمپ پر رونق برقرار ہے اور بڑی تعداد میں لوگ پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبرشپ حاصل کرنے کے لیے موجود ہیں۔
یہ عوامی شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی اور ممبرشپ مہم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے اور عوام پارٹی کے پیغام پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari@faisalmirppp@SurgeonAyesha
اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت �� ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
A daughter of the East, a leader of the masses, and an icon of courage. On her birthday, we remember Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto and celebrate her remarkable contributions to democracy and human rights.
#HappyBirthdaySMBB
On the birth anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, we pay tribute to a leader who devoted her life to democracy, equality, and the welfare of the people. Her vision and sacrifice will always be remembered.
#HappyBirthdaySMBB
Remembering Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto on her birthday — a symbol of courage, democracy, and unwavering dedication to the people of Pakistan. Her vision for a progressive, democratic, and inclusive nation continues to inspire generations.
#HappyBirthdaySMBB
21 جون، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ہم عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم، جمہوریت کی علمبردار، عوامی حقوق کی نڈر محافظ اور شہیدِ جمہوریت، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اس سال محرم الحرام کے مقدس ایام کے احترام میں روایتی سالگرہ تقریبات کے بجائے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یاد میں فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہمیشہ مزدوروں، کسانوں، طلبہ اور محروم طبقات کی امید اور آواز رہیں۔ وہ فرمایا کرتی تھیں:
"جمہوریت بہترین انتقام ہے۔"
اور
"طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، اور عوام ہی تاریخ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔"
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا یہ بھی یقین تھا کہ نوجوان، طلبہ، مزدور اور کسان ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور جمہوری پاکستان کی بنیاد ہیں۔ آج ان کی سالگرہ کے موقع پر ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ ان کے جمہوریت، عوامی خدمت، سماجی انصاف اور عوامی حقوق کے فلسفے کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہمیشہ ہمارے دِلوں میں زندہ رہیں گی۔
جاری کردہ :
شعبۂ اطلاعات
پیپلز لیبر بیورو، ضلع شرقی کراچی۔
#HBDShaheedBenazir
#ZindaHaiBBZindaHai
#PPP
#PLB
#East
#karachi
#Sindh
پہلے ان کو اپنے کھاتے میں ظاہر کرتی رہی اب کہتی ہے لینے سے انکار کیا 😁 درحقیقت ان میں سے تین پہلے پیپلز پارٹی میں ارہے تھے کیونکہ آزاد ارکان ہمیشہ اکثریتی پارٹی سے مل جاتے ہیں ۔
ان کو روکا گیا اور استحکام میں بیجا گیا ۔
نون تین میں نہ تیرہ میں ۔ بلاوجہ کا شور
گلگت بلتستان کی عوام پیپلز پارٹی کے حق میں ہیں انھوں نے چوبیس میں سے پندرہ سیٹیوں کا تحفہ دیا ۔ پچاس پرسنٹ کے قریب مینڈیٹ دیا ۔جسے کم کرکے گیارہ سیٹئں کیا گیا اس کے باوجود نظام اور اسکے پٹھو حکومت بنانے سے روک نہیں پائے
جیت عوام کی ہوگی ۔
جئیے عوام ، جئیے گلگت بلتستان
President Asif Ali Zardari with Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari and Interior Minister Mohsin Naqvi at Aiwan-e-Sadr.
گلگت بلتستان میں کامیاب�� اس بات کا ثبوت ہے کہ ووٹ کارکردگی کو ملتے ہیں۔ سندھ میں عوامی خدمت اور ترقیاتی کاموں پر عوام نے ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کیا۔ ان شاء اللہ تیر کامیابی کی علامت بنتا رہے گا۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @fkkundi @MediaCellPPP
گلگت بلتستان الیکشن میں جہاں عوام نے پیپلز پارٹی کو لیڈ دی وہیں کراچی کے متعلق منفی پروپیگنڈہ کو مسترد کر دیا- عوام کو اعتبار ہے کہ پیپلز پارٹی ہی بہترین انتخاب ہے-