یہ واقعہ شکارپور کا بتایاجارہاہے یہاں ایک شخص کو فائر مارنے کے بعد شدید زخمی حالت میں چارپائی سےاٹھا کر گندےپانی کی نالی میں پھینک دیاگیا
ویسےاگر پاکستان میں8 10 Dpo فل اختیارات کے ساتھ غفور آفریدی جیسےمعاشرےکو مل جائیں کچھ ماہ میں سارا پاکستان ان قاتلوں اور معافیا سےصاف ہو جاے
دنیا میں کیا کیا ظلم ہو رہے
تبت میں آج بھی ایک لڑکی کی شادی بیک وقت چار چار بھائیوں سے کی جاتی
سچی بات ہے عورت کی تعظیم مرتبہ تقدس اسلام کے سوا کسی دوسری جگہ نہیں
اس پہ اللہ کا شکر تو خیر ہر مسلمان کرتا اور کرنا بھی چاہئیے
نیپال سے سامنے آنے والی ہر نئی ویڈیو پچھلی ویڈیو سے بھی زیادہ خوفناک دکھائی دے رہی ہے۔ ایک پُرسکون وادی، اوپر روشن اور بالکل معمول کا آسمان، اور پھر اچانک دیکھیں کہ پانی کا یہ خوفناک سیلابی ریلا اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو کس طرح بہا کر لے جاتا ہے۔ #Nepal
نیپال سے انڈیا میں آئے پانی کے ریلے میں کئی دنوں سے سینکڑوں لاشیں بہہ کر آ رہی ہیں کسی کا سر نہیں کسی کا بازو نہیں لوگ بہت زیادہ جمع ہیں مگر لاش نکالنے کے بجائے تماشہ دیکھ رہے ہیں ہے اور لوگ اس دلخراش صورتحال میں بھی لاشوں کا سامان لوٹنے رہے ہیں
ہم نے ڈیڑھ سال کی بچی بھی دفنا دی اور بوڑھی عورت بھی لیکن درندوں کی ہوس ختم ہی نہیں ہوئی، اور اس نظام کی بدقسمتی کہ عدل کی اعلی علامتیں بھی عدل نا کر پائیں ۔
ایسے میں معاشرہ خود منصف بنتا یے اور اپنے مجرم کے لیے سزا بھی خود تجویز کرتا ہے۔
یہ راولپنڈی کی وڈیو ہے جہاں ایک درندے نے 12 سالہ بچی سے زیادتی کی اور اس بچی کے گھر والوں کی گرفت میں ا گیا
ویڈیو پنڈی کے تھانہ ویسٹریج کی حدود کی بتائی جا رہی ہے، 12 سالہ بچی سے زیادتی پر بچی کے والد اور چچا نے مبینہ ملزم کو پکڑ کر دھنائی کر دی، سوٹے سے پیٹ ڈالا، ایک اور ویڈیو بھی دیکھی جس میں ملزم کو اٹھا اٹھا کر زمین پر پٹخا۔۔!!
یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔
پنجاب پولیس کا ظلم دیکھیے!
یہ اسلام کے نام پر بنا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، جو غیروں سے نہیں بلکہ اپنے ہی عوام کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھتا ہے۔
پاکستان اس وقت خود پاکستانیوں کے لیے ایک جہنم بنا ہوا ہے۔
بلوچستان میں گزشتہ شب 2 بجے ایک پاکستانی فوجی فضائی حملے نے سوراب کے گاؤں گواندھن کو نشانہ بنایا، جس سے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے اور 28 بلوچ شہری شہید ہو گئے، جن میں 9 بچے، 7 خواتین اور 12 مرد شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw https://t.co/BddUWz1w95
🔴سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے کہ جاپان کے 26 سالہ کروڑ پتی جاسو (Jaso) نے خود کو کتے جیسا دکھانے اور اسی انداز میں زندگی گزارنے کے لیے تقریباً 27 لاکھ ڈالر خرچ کردیے۔
پیر کہہ رہا ہے کے میں جلال میں ہوں میرا ہاتھ آج تک کسی نے نہیں پکڑا تم نے کیسے پکڑا
اور گائے گا بچھڑا اٹھا کر لے گیا
اس مرید کو چاہئے تھا ترلے کرنے کی بجائے اس کے منہ پر دو چھوڑتا
ایسے پیروں کے خلاف ایکشن ہونا چاہئے ۔۔