If India attempts to divert the waters of the Indus or prevent even a single drop from reaching Pakistan, it would constitute not only a war crime but also a crime against humanity. Such an act should be condemned by all of humanity.
It should also be remembered that several major rivers flowing through India, including the Brahmaputra, the Ganga and the Indus, originate in China. If India follows through on its threat to violate the Indus Waters Treaty and deprive millions of Pakistanis of water, the consequences could be extremely serious.
Victor Gao, Vice President of the Centre for China and Globalisation and Chair Professor at Soochow University
دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارتی ذرائع اب کھل کر مان رہے ہیں کہ ایران امریکہ درمیان اس پوری بیک ڈور ڈپلومیسی اور خفیہ بات چیت کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تھے یہ بات انڈیا کے فارن پالیسی میکر اور اینالسٹ کے لیے بھی ایک سٹڈی کیس ھے کہ کس طرح ایک ملٹری جنرل نے اتنی بڑی گلوبل پولیٹکس کو پردے کے پیچھے رہ کر بغیر کسی شور شرابے کے انتی مہارت سے ہینڈل کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان ایک ایسا مضبوط ڈپلومیٹک پُل کا کام کیا جس کی امید شاید دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا منجھا ھوا سول ڈپلومیٹ نہیں کر رہا تھا . انڈین دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دھوم انڈیا سمیت ساری دنیا میں ھے
حج نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پوری زندگی بدل ڈالی کراچی میں 5 سٹار ہوٹل کیلئے الگ کیا ہوا پانچ کنال زمین مسجد کے نام وقف کردیا رپورٹ کےمطابق حج سے واپسی کے بعد وسیم اکرم نے اپنی پانچ کنال زمین مسجد اور مدرسے کیلئے وقف کردیا گزشتہ روز اسی زمین پر ایک عالی شان مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا اس موقع پر پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق سعید انور محمد یوسف اور مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل موجود تھے ا�� موقع پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اس جگہ پر حج سے پہلے میرا ارادہ تھا ایک 5 سٹار ہوٹل بنانے کا لیکن حج نے میرا اردہ بدل لیا اور اسکی وجہ سعید انور بھی ہے میرے دل میں اللہ تعالیٰ نے یہ خواہش ڈال دی کہ میں ایک عالی شان جامع مسجد کی تعمیر کروں گا اور ساتھ میں ایک مدرسہ بھی بناوں تاکہ یہ میرے والدین کیلئے بخشش کا زریعہ بن جائے اس مسجد کیلئے میں نے پانچ کروڑ روپے الگ کرلی ہے اور جتنا بھی اس پرخرچہ آئے گاوہ میں ادا کروں گا اس مسجد کی ڈائزان ترکی میں بننے والی مساجد کی طرز پر ہوگا جس میں نمازیوں کیلئے تمام سہولتیں میسر ہوگی میں کچھ نہیں ہوں یہ اللہ تعالیٰ کاکرم اور سعید انور کی محنت ہے جس نے مجھے اس راستے کی طرف کھنچ لایا جہاں صرف سکون ہے
1990: حج سے منافع صفر
1991: حج سے منافع صفر
1992: حج سے منافع صفر
1993: حج سے منافع صفر
1994: حج سے منافع صفر
1995: حج سے منافع صفر
1996: حج سے منافع صفر
1997: حج سے منافع صفر
1998: حج سے منافع صفر
1999: حج سے منافع صفر
2000: حج سے منافع صفر
2001: حج سے منافع صفر
2002: حج سے منافع صفر
2003: حج سے منافع صفر
2004: حج سے منافع صفر
2005: حج سے منافع صفر
2006: حج سے منافع صفر
2007: حج سے منافع صفر
2008: حج سے منافع صفر
2009: حج سے منافع صفر
2010: حج سے منافع صفر
2011: حج سے منافع صفر
2012: حج سے منافع صفر
2013: حج سے منافع صفر
2014: حج سے منافع صفر
2015: حج سے منافع صفر
2016: حج سے منافع صفر
2017: حج سے منافع صفر
2018: حج سے منافع صفر
2019: حج سے منافع صفر
2020: حج سے منافع صفر
2021: حج سے منافع صفر
2022: حج سے منافع صفر
2023: حج سے منافع صفر
2024: حج سے منافع صفر
2025: حج سے منافع صفر
2026: حج سے منافع صفر
کھلے ذرائع (Open Sources) میں دستیاب معلومات کے مطابق سعودی عرب حج سے ایک ریال بھی منافع حاصل نہیں کرتا، بلکہ حج کے انتظامات، توسیعات، سہولیات، سکیورٹی، صحت اور دیگر خدمات پر اربوں ریال خرچ کرتا ہے، جس کا بوجھ مملکت خود برداشت کرتی ہے تاکہ ضیوفِ رحمن کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ 🇸🇦
ریاستِ سعودی کے قیام سے لے کر آج تک، تقریباً تین صدیوں سے حرمین شریفین کی خدمت کو ایک عظیم دینی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے۔
بلاشبہ حرمین شریفین کی خدمت ایک عظیم سعادت اور بہت بڑی ذمہ داری ہے۔
In Muzdalifah, every soul rests upon the same earth no luxury, no status, no difference between rich and poor. Just servants of Allah united under the same sky. 🥹
ہمارے بچپن میں دو جاسوسی ناول بڑے مشہور تھے ایک عمران سیریز جس کے خالق ابن صفی
تھے اس کے بعد اسے مظہر کلیم،محمد الیاس اور دوسرے مصنفین نے جاری رکھا
دوسرا ناول انسپکٹر جمشید محمود فاروق اور فرزانہ ❤️
ان دونوں ناولوں کو اس دور میں نشے کی حیثیت حاصل تھی
اشتیاق احمد کا انٹرویو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ❤️
یہ گورا ڈانس کرنے کے لیے مختلف ممالک میں گھومتا ہے😁
راہ چلتے لوگوں کے ساتھ ڈانس کر کے ریلز بناتا ہے😁
۔ اس کا ED People کے نام سے پیج ہے۔
یہ پاکستان آیا تو اس نے کراچی سے لاہور تک پاکستانیوں کو بھی نچا دیا۔ 😁
کیا زندہ دل لوگ ہیں۔ ہزار ہا مسائل کے ہوتے بھی جینے کا ہنر جانتے ہیں۔
اس لیے اکثر اپنی تحریروں میں لکھتا ہوں کہ اس معاشرے میں زیست کرنا بھی ایک آرٹ ہے اور میرے لوگ فائن آرٹ آرٹسٹ ہیں😁
For the first time ever, Pakistan’s Qaumi Taraana has a dedicated choral arrangement!
The Romanian Madrigal Choir transformed the anthem from orchestral composition into a polyphonic choir piece.
A tribute to Pakistan’s rich musical heritage from Romania on Pakistan Day!
The #Pakistani and #Qatari flags lit up the Al-Jaber Twin Towers in #Lusail on Monday in celebration of Pakistan Day, which is celebrated on March 23 annually.
Warmest wishes to all Pakistanis in Dubai on Pakistan Day! 🇵🇰
From the heart of this vibrant city, we're celebrating with you. The Burj Khalifa shines bright with Pakistani pride, reminding us of the strength in unity and the beauty of heritage. May your day be filled with joy, reflection, and a deep sense of patriotism.
#PakistanDay #Dubai #UnityInDiversity 🇵🇰🇦🇪 @GovtofPakistan@PakinDubai_@PakPMO@PakinUAE_
I don't think any of us, people my age or older, could ever forget this song from the 1992 Cricket World Cup broadcast. It was the first World Cup that I and many others ever watched. I turned 12 on the day Pakistan lost to India in 92 😬
روضۂ رسول ﷺ کے اندر سے ایک نہایت نایاب اور روح پرور منظر… 🤍
جہاں دل خود بخود جھک جاتا ہے اور آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔
السلام علیک یا نبی ﷺ،
و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
السلام علینا و علی عباد اللہ الصالحین۔
اے اللہ! اپنے محبوب ﷺ پر درود و سلام نازل فرما،
اور ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل فرما
جنہیں اس مقدس مقام پر حاضری نصیب ہو۔ آمین
ناظرین اس وقت انٹرنیشنل میڈیا پر بھی پاک فوج کے چرچے ہیں
افغانستان نے بھی بزدل بھارت کی طرح رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا اور پھر ساری دنیا نے دیکھا پاکستان کی جوابی کاروائی نے افغانیوں کو چیک پوسٹس چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور کر دیا💪🏻🔥
پاکستان کا پیغام واضح: جو للکارے گا، پچھتائے گا۔
#OceanNewsUK