اس مظلوم ماں کی چیخیں عرش تک اس سرزمین سے جارہی ہیں جسے ہم نے “شہہ رگ اور آزاد کشمیر” کا نام دے رکھا تھا
۔۔
یہ چیخیں کبھی جموں کشمیر سے سنائی دیا کرتی تھیں
مگر
وہاں تو انڈیا قابض تھا نا ؟
یہاں کیا موت پڑی ہے کسی کو؟
جن کمانڈوز کو بذریعہ ہیلی کاپٹر چھتر مظفرآباد کے مقام پر اتارا گیا تھا انہوں نے ہم پر فائرنگ کی جس سے چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں
ہم پرامن تھے ، نوٹیفکیشن کی خوشی میں واپس جانا چاہتے تھے
عینی شاہد کی صحافی سے گفتگو https://t.co/edozg3o9jU
پی ٹی آٸ راھنماؤں کے نام
ECL سے نکالے جانا مثبت عمل ھے-
دور ِ عمرانی میں اپوزیشن لیڈرز کو مستقلاً ECL میں رکھا گیا-
PTI لیڈرزکو ڈِھیل مبارک-
سرکار کا شکریہ توبنتا ھے-