گرتی نہیں تو نوچ اسے ناخنوں سے تو ________________
رسوا جہاں میں جبر کی دیوار کچھ تو ہو ________________
میں مرتے دم تک زندہ رہنا چاہتا ہوں! _____
#ندائےآس
وہ سپین جس کو ٹرمپ نے دھمکی دی کہ
امریکا ہر قسم کے تعلقات سپین سے ختم کرے گا
کیوں کہ سپین نے امریکا کو اڈے اور پورٹس نہیں دیں
آج وہی ٹرمپ سپین کی جیت پر نہ چاہتے ہوئے بھی ان کو فیفا ورلڈ کپ ٹرافی سے رہاہے
ٹرمپ کو اتنی ذلت محسوس ہوئی کہ سپین کے کھلاڑیوں کوٹرافی دےکر بھاگتا بنا
چھوٹا سا گاؤں۔ گرمی عروج پر۔ پیوند لگی چادریں۔ مگر بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کے بیٹے حُسین کا پُرسہ دینے بی بی کی سوگوار کنیزیں حاضر ہیں۔
یہ ہے لبّیک یا حُسین کی مُنہ بولتی تصویر۔
Palestinian activist Abdullah Shatat collapsed moments after his release from an Israeli jail, where he was held 32 months without charge or trial. He says prisoners are starved, tortured and denied treatment as thousands of Palestinians remain jailed.
فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟
راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عینی شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔