Life can change in a single moment. No one knows what tomorrow, or even the next second, may hold. Let every scene of this world remind us to reflect, improve and prepare for the eternal journey.
میں نے اپنے ابو کے ٹکڑے ہوتے ہوئے دیکھا اور میری امی بھی شہید ہو گئی ۔💔🥹
میری بہن اس کے بچے بھی شہید ہو گئے ۔میں جب سو رہا تھا تو دھماکے کی اواز سے میری انکھ کھلی ۔لبنان🥹
Once again, Netanyahu incites against other Muslim countries — including Turkey, Saudi Arabia, and Egypt.
Netanyahu: “Sunni and Shiite extremist Islam threatens the world, and we will continue striking our enemies to weaken them.”
افسوس ہوتا ہے
دونوں طرف مسلمان مر رہے ہیں
اس جنگ سے فائدہ صرف امریکہ اسرائیل اور انڈیا کا ہوگا
مسلمان اپس میں بھائی ہے
یا اللہ اس رمضان کی بابرکت مہینہ کے سبب سب مسلمانوں میں اتفاق پیدا کرے امین💔💔🇦🇫💔😭🇵🇰😭
#OperationGhazabLilHaqq
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے
تم میں سے بہترین مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
یہود و نصاریٰ کبھی بھی مسلمان کا دوست نہیں ہوسکتا۔۔۔ ✍️🤝🕊 🇦🇫🇵🇰🤲
#OperationGhazabLilHaqq
یہ خنزیر اب سڑکوں پر نکل کر طالبان والا روپ دھاڑ رہے ہیں
ریاست کو ایکشن لینا چاہیے ان لوگوں پاس کوئی حق نہیں تاجروں سے زبردستی دکانیں بند کروانے کا اور ان پر تشدد کرنے گا۔
خوشی ہوئی کے پی والے بھی ان کو ریجکٹ کررہے ہیں
یہ ویڈیو دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ملک میں مذہبی تعلیم کے نام پر بچوں کے ساتھ کیا ہورہاہے ؟ ویڈیو کس جگہ کی ہے کب کی ہے کس نے بنائی ہے ؟ یہ سب ضمنی باتیں ہیں مگر یہ ویڈیو اس گھناؤنے سلسلے کی ایک چھوٹی سی مثال ہے۔ ایسا نہیں کہ ہر عالم ایسا کررہا ہے ہے مگر یہ عام معاملہ ہے