ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر بےحد افسردہ ہوں۔ہمیں ایک جوہری اسلحے سےلیس ریاست بنانےمیں انکے اہم کردار کےباعث قوم انہیں محبوب رکھتی تھی۔ انکی اس خدمات نےہمیں خود سےبہت بڑے ایک جارحیت پسند اور جوہری ہمسائےسےمحفوظ بنایا۔ عوامِ پاکستان کیلئےان کی حیثیت ایک قومی ہیرو کی سی تھی۔
چنگ چی پر لپک کر لڑکی کو چومنے والا یہ لڑکا صومالیہ کا ہے؟ یہ لڑکی بھی ٹِک ٹاکر تھی؟ ان درندوں سے یہ بد تہذیبی بھی اس نے خود پلان کر کے کروائی تھی؟ یہ بھی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے؟
آواز اٹھائیں، معاشرے کے ان بے غیرتوں کو بدلیں، تب پاکستان نیک نام ہو