ڈاکٹر عامر لیاقت ایک کمال شخصیت ہیں
بیک وقت عالم دین، اداکار ، گلوکار، ٹی وی ہوسٹ، فیشن ڈیزاٸنر،سیاست دان، مصنف اور دانشور ہیں
پہلے الطاف پھر مشرف اور آجکل عمران خان کے قصیدہ خواں ہیں
لبرل بھی ہیں مولوی بھی
آجکل عورت مارچ کے حامی ہیں
گرگٹ اگر انسانی روپ میں ہوتی تو ایسی ہی ہوتی