@HayatPreghal پشتونوں کی اوقات بھی کچھ اس طرح کے پرسوں صوبے کی چیف منسٹر پسنجر ائرلائن لوگوں کی بیچ میں بیٹھا ہوا تھا۔اس کا یہ اپنی احساسات نہیں تھے مگر مجبور تھا سرٹیفکیٹ لینا پڑتا تھا کہ اتنی اوقات نہیں ہے میرا بس ایک خوار سپاہی ہو آپ لوگ ناراض مت ہوجائے کسی اور کے لئے بھیک مانگ رہا ہوں
@mehrubawan agr tum lugun ye tanay detay hain. to asl ma ye subah khaiber pukhtoon khwa ha hazara kahan se aaye. bardasht kre. warna rent dena huga. Total to ha atta ma namak k barabar. lekin pukhtoon se jealousy tum lugun ma punjabiun se ziyada paye jati ha
@Arshadyousafzay we say in our own language wara jaba pukhtoon like u yousafzai. they feeling that we are true pakistani but in fact they are oppressed.
@HayatPreghal بس انکے علاقے سے ایک کرکٹر کو اس کام پے لگایا ہے۔جس کے بارے میں ایک پنجابی دانشور سے انکر نے پوچھا تھا کہ اگر فلاں کرکٹر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔جواب میں کہا کیا ہوتا ظاہر سی بات ہے چوکیدار ہوتا۔میں نے اس دانشور کے ساتھ اس وقت اگری کیا کے جناب نے زبردست انالیسس کیا
@JassieAfriday یہ بھی وقت گزر جائے گی۔جو صرف اور پشتونوں کو نیچے دکھانے کے لئے آپ کو بخشی ہے۔جیسے آپ کی علاقے سے ایک کرکٹر کو انہوں نے چنا ہے باقی لاکھوں لوگوں کی زندگیاں اللہ جانتا ہے
پشتون بچیوں کی تربیت ریاستی ظلم اور بربریت کے سائے تلے ہو رہی ہے،
مولانا خان زیب شہید کی چھوٹی بیٹی اپنے بھائی کو دلاسہ دے رہی ہے کہ بس کرو رونا بند کرو،
@pasha_samina اگر پاکستان اپنی مرضی سے تعلقات قائم کرتے تو اب سب کچھ پاس ہوتے۔مگر اس مکروہ کنٹری کی ڈر کی وجہ سے سب کے ساتھ تعلقات کو مٹی میں ملا دیا۔مگر انڈیا نے اس مکروہ کی نگرانی میں سب کے ساتھ اچھے خود مفاد تعلقات نبائے