Politics is a great teacher and I am a willing student ووٹ کو عزت دو Civilian Supremacy Nawaz Sharif Our last Hope Member National Youth Assembly #PMLN#NA-80
آئین نے پارلیمان کی گود سےجنم لیا ہے، عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے، اسے ری رائٹ نہیں، آئین میں ترمیم کا اختیار صرف پارلیمان کا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
ڈیفالٹ سے بچایا ہے خوشحال بھی بنائیں گے ، انشاءاللہ
شہبازشریف اور اتحادیوں نے ایک سال انتھک محنت کر کے ملک کو نا صرف بچایا بلکہ اس کو دوبارہ ٹریک بھی لائے ۔ اس کاوش پر شہبازشریف اور ان کی ٹیم کو جتنی داد دی جائے کم ہے ۔۔
*53 ارب روپے کے ریلیف پیکج پر مشتمل پنجاب کی سب سے بڑی مفت آ ٹا اسکیم ختم .....!!!*
پنجاب میں 53 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج پر مشتمل سب سے بڑی مفت آٹا اسکیم ختم ہوگئی ،اسکیم کے تحت 10 کلو آٹے کے مجموعی طورپر 4 کروڑ سے زائد تھیلے مستحقین میں مفت تقسیم کیے گئے۔
*قومی اسمبلی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا مسترد کردیا ..
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی کی سفارش منظور کرلی۔
قومی اسمبلی نےکثرت رائے سے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا -
Parliament gallery today. A lesson & moment of introspection for those who conspired against him & thought they would finish him. Praise be to Allah alone.
آج میرٹ پر تقرری ہوئی تو کی�� تکلیف ہے پی ٹی آئی کو۔۔۔ میں حلف لیکر کہتا ہوں کہ موجودہ حکومت، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے پہلے ہمیں زبردستی اسمبلی میں بٹھایا جاتا تھا فون کرکہ اب او مداخلت نہیں کرہاہے تو عمران نیازی کو تکلیف ہوتاہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما نورعالم خان