کہاں ہے ٹاؤٹ جج ڈوگر جسے اسلام آباد کے بند ہونے کی بہت فکر تھی؟
ابھی بھی لانگ مارچ شروع ہونے میں تین دن باقی ہیں جبکہ حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو بند کر رکھا ہےـ
ایسے مکروہ ٹاؤٹوں کے خلاف ہی #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
İtalya Başbakanı Meloni:
"İsrail'i kırmızı çizgiyi aşmakla suçluyorum, Filistinli sivillerin katliamını kınıyorum ve İtalya'nın İsrail'e karşı Avrupa yaptırımlarını destekleyeceğini açıklıyorum."
Trump said: “There is very little happening right now in Gaza.”
REALLY?
Gaza’s Health Ministry reports that another FIVE Palestinians have been killed with another 35 others injured in the past 24 hours by Israeli forces.
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں.
#GazaGenocide#GazaCrisis
🔴 ان بچوں کو کس نے مارا؟ — اے آزاد دنیا، ہماری طرف دیکھو! — اس مظلوم قوم کے خلاف ہونے والے اس حقیقی قتلِ عام کے سامنے آپ لوگ کہاں ہیں؟ غزہ کے ایک ہیلتھ کیئر ورکر (طبی کارکن) نے اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کی لاشوں کے سامنے اس صورتحال پر عالمی رائے عامہ کی خاموشی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
”ہم نے ہمیشہ مزاحمت کی سیاست کی۔ یہ چیلنجز تو چھوٹی چیزیں ہیں، کشتی چلانے کا مزہ ہی تب آتا ہے، جب خطرناک موجوں سے لڑ کر کنارے پہنچا جائے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا مقابلہ اُن لوگوں سے ہے جو آئین مانتے ہیں نہ قانون، نہ ہی ان کیلئے جمہوریت کوئی معنی رکھتی ہے۔ اس حکومت کی دوڑیں میں نے نہیں، بلکہ پاکستان کی عوام نے لگوائی ہیں۔ جسطرح سے سندھ اور پھر پنجاب نکلا، انہیں پتا ہے کہ اس دفعہ جو عوام نکلے گی، وہ سچ میں انکی دوڑیں لگوائے گی، یہ گھبرا گئے ہیں۔ یہ ہمیں کسی بھی طریقے سے روک نہیں پائیں گے، میں عمران خان صاحب کا کھلاڑی ہوں، فکسڈ میچ نہیں کھیلوں گا، ان شاءاللّٰہ کامیابی ہماری ہوگی۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔ اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔ عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔ جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Karachi to DEMAND THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN AND HIS FAMILY.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
کوئی بھی نظام اپنے عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتا۔ دنیا کو دیکھنا ہوگا کہ پاکستان کے عوام تشدد کی دھمکیوں کے باوجود انصاف کے لیے اپنی فریاد پیش کرنے کے لیے متحد ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ، پاکستان کا مستقبل اس کے عوام طے کریں گے، نہ کہ وہ مجرم جو خوف کے ذریعے حکمرانی کرتے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan @Kasim_Khan_1999
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ڈاکٹر یاسمین راشد اصل میں قوم کی ایسی بزرگ ہیں، جنہوں نے ہمت اور بہادری کی ایسی مثال قائم کر دی ہے کہ جس کا مقابلہ کرنا مشکل ہےـ
آج ان کی سالگرہ بھی ہے اور ان کی کتاب Beyond The Bars کی لانچنگ بھی ـ
سالگرہ مبارک ڈاکٹر صاحبہ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عمران خان کے بیٹے قاسم کا برطانوی ادارے سکائ نیوز کو انٹرویو میں اپنی پھپو، ان کے نواسے نواسیاں، بہنوں کے اغوا پر تفصیلی انٹرویو ، کیسے رات کے اندھیرے میں یہ انہیں اغوا کر کے لیے گیے اور کہاں رکھا گیا ہے کس حال میں ہمیں نہیں معلوم۔
لانگ مارچ کا خوف اس قدر پھیلا ہے
“This is an important moment for the world to focus on Pakistan, where not only former Prime Minister Imran Khan and his wife have been detained, but even members of his extended family. It reinforces the fear this regime has of Imran Khan, what he stands for, and what he means to his people.”- @JaredGenser, international legal counsel for Imran Khan speaks to @abcnews.
#FreeImranKhan
Ex-Israeli officer’s firm and Pakistan’s Asim Munir Sign Drone Deal.
Ziv Marom, identified by Powerus as a co-founder and chief vision officer, is an Israel Defense Forcesveteran who served in the Intelligence Corps. https://t.co/BCEzPmFJf3
#PAKWatch🇵🇰: Former Prime Minister Imran Khan has been ILLEGALLY incarcerated for 1,078 days.
WELCOME TO PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW. FREE IMRAN KHAN.
بلوچ آج 5ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!!
اپ سب لوگ انکی آواز بنے, جو لوگ احتجاج کررہے ہیں, کیوںکہ دجالی میڈیا ا کو بلکل کوریج نہیں دیتا!
سوشل میڈیا والوں پر پلیٹ فارم پر انکی آواز بنے پلیز!
پاکستانیوں، یاد رکھنا! جب ایک قوم کو سمجھ آ جائے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے؟ تو اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں