مُسلمانوں نے لندن میں سُویئڈش سفارتخانے کے سامنے اذانیں دیں با جماعت نماز پڑھی اور قُرآن شریف کی گھنٹوں تک تلاوت بھی کی۔۔۔۔۔۔
اس سے اچھا احتجاج میری نظر میں کوئ نہیں۔
ہم نے پورے ملک کو سر پر ُاٹھایا تھا۔ُآج صبح صبح ُان کو ضمانت بھی مل گئ۔اِس ملک میں قانون صرف چھوٹے اور غریب لوگوں کیلۓ بنا ہے۔ یہی آمیر زادیاں جو آپ نے ویڈیوز میں دیکھی کل ہمارے پارلیمنٹ میں ہوگی، نہیں تو کسی اور عہدے پر ہوگی۔ اور یا اِن کے بھائ باپ وغیرہ۔ چھوڑیں ��پنی مزدوری کرے۔
اس کا دور جوانی واپس آجاتا ہے اور اس کے چہرے امید کی روشنی سےدمکنے لگتا ہے-
پاکستان کے اس عظیم سپوت کا نام ڈاکٹر زرقریش ہے-
پتہ نہیں نئ نسل ملک کے اس محسن سے کتنا واقف ہے؟
تحریر ڈاکٹر فیاض عالم
پاکستان نے بھی کیسے کیسے ہیرے پیدا کئے ہیں
بس اللہ حاجیوں اور پاجیوں سے محفوظ رکھے
قومی اسمبلی میں جو ڈرامہ چل رہا ہے اس سے پارلیمانی نظام کی اس قدر بے عزتی اور بے توقیری ہو رہی ہے کہ دنیا ہنس رہی ہے، تھوڑی سی بھی شرم ہو لوٹے پارلیمان آنے کی بجائے اپنے گھروں میں رہیں ان کی شکلوں پر نظام کی ناکامی کا عکس ہے
Another 'Mehangai Bomb' by this Imported Govt. In effect Aug bills will see an increase of Rs. 7.91/unit base rate + Rs. 7.97/unit FPA = Rs. 15.88/unit in the August Electricity billing (without GST). If GST is included then = Rs. 18.26/unit increase. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
On Sunday 9pm we must all come out to protest this unprecedented rise in energy prices that will cause hardship across the board affecting all sections of society esp labourers, safedposh, farmers & salaried class.
بدقسمتی سے مہنگائی کی ایک اور لہر آرہی ہے کیونکہ جب سے مجرموں کی امپورٹڈ حکومت نے تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے اقتدار سنبھالا ہے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اپنی قدر کھوتے ہوئے مزید 15% (30 روپے) گر چکا ہے۔
توانائی کےنرخوں میں اس غیرمعمولی اضافے، جو معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً مزدور، سفیدپوش، کاشتکار اور تنخواہ دار ��بقات کو متاثر کرتے ہوئے سب کیلئے سنگین مشکلات کا باعث بنے گا، کیخلاف احتجاج کیلئے ہم سب کو اتوار کی شب 9 بجے ضرور باہر نکلنا چاہئیے۔