⚡️بریکنگ نیوز : سعودی عرب نے اسرائیل کےساتھ "تمام مذاکرات" ختم کر دیے۔
سعودی عرب نے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن کو مطلع کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے تمام مذاکرات ختم کر رہا ہے۔ یروشلم پوسٹ
#طوفان_الأقصى#طوفان_القدس#GazaUnderAttack