قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
سرفراز ڈوگر سمیت جس مرضی کو لے آؤ، تمام صوبوں کے آئی جیز کو لے آؤ، جو مرضی پابندیاں لگا لو، ہر چوک میں کنٹینر لگا لو، پولیس لگا لو، رینجرز بٹھا دوـ
مگر 27 ستمبر کو اتنے لوگ نکلیں گے جتنی تمہارے پاس گولیاں نہیں ہوں گی
اب #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا شروع کریں کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی مزاحمت سے ہی ممکن ہے۔
27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے فرض سمجھ سوشل میڈیا پر آگاہی کمپین چلائیں
عمران خان کو سزا “ فوجی عدالتوں” نے سنائی۔ عمران خان جیل میں فوج کی وجہ سے ہے۔ عمران خان کے جیلر فوجی جرنیل ہیں۔ فوج نے ضابطے کی کچھ اور کاروائی سے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے۔ جو پتلون رجیم چینج کی رات اتار دی وہ واپس نہیں ملے گی۔ ��ماغ چونکہ پھدو ہے تو ملک چل نہیں سکتا۔ جتنی بربادی مچا لیں اس کا ردعمل انہی کے سروں پر گرے گا۔ ابھی تو ذلت کا سفر شروع ہوا ہے۔ مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں۔
خبر یہ آئی ہے کہ
آسٹریلیا پارلیمینٹ نے پاکستان میں یومن رائٹس کی خلاف ورزی ��رنے پر تمام پاکستانی جرنیلوں پر اپنے ملک میں داخلے کی پابندی لگا دی ہےریٹویٹ کرتےجاۓتاکےفاشٹ نظام کو نظر آۓ کہ وہ کیا کر رہے ہیں
As former Pakistani PM Imran Khan marks three years in jail, his family, political party and a prominent international rights group have condemned his solitary detention and demanded a restoration of his constitutional rights.
Read more: https://t.co/y1VWN1uyKB
ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس شروع ہی یہاں سے کرتا ہے کہ بیالس کروڑ کائینیٹک آپریشنز کیے۔ جبکہ ٹی ٹی پی کا سربراہ نور ولی محسود پاکستان کرم میں گھوم رہا ہے۔ آٹھ سو ارب کی پنشن پر لعنت۔ ستر فیصد بجٹ پر لعنت۔ ایسے رکھوالوں پر لعنت۔ ایسی فوج کے فیصلہ سازوں پر لعنت۔