Foundin Exective Member & Finance Secretary NOWWA (North Waziristan Welfare Association ) .Social Worker & Human Rights Activist Try to be a best Human being.
The 2 Punjabi chauvinists, who are at daggers drawn with each other in power politics, are perfectly united in their Pashtun-bashing. They agree on feeling more threatened from Pakhtunkhwa than from their neighbour India! Deserve congratulations on the new threat perception.
اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
@fawadchaudhry@RShahzaddk@MaryamNSharif Than lets have an international border between us. Because the warfare in KP and Balochistan has been a result of 79 years of policies enforced by Punjab led establishment on these provinces. That way we can both live in peace
One of India’s greatest and most admired captain Ganguly speaks out in favour of Imran Khan.
Government’s campaign to block IK’s name has backfired spectacularly
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کا شدید احتجاج، پوری ٹیم انگلینڈ کے خلاف 110 رنز پر احتجاج کرتی ہوئی آئوٹ ہوگئی 🫢
اس پرفارمنس پر تو یہی بیانیہ بنایا جا سکتا ہے
پاکستان میں جس عمران خان کے لیے آواز اٹھانے پر پابندیاں ہیں، آج اسی عمران خان کے حق میں دنیا کے سامنے لائیو میچ کے دوران آواز بلند ہو رہی ہے۔ .. ڈوب مرنے کا مقام ہے پاکستان کے احسان فراموش غدار کرکٹرز کے لیے جنکی زبانوں پر قفل پڑے ہوئے ہیں۔
مصطفی کمال تو شروع سے ہی ایسا ہے
اصل سلام تو انھیں بنتا ہے جنھوں نے یہ سب جانتے ہوئے اسے فارم 47 پر رکن اسمبلی بنوایا اور پھر وفاقی وزارت تھما دی
اور پھر محسن نقوی کو بھیجا کہ وہ قوم کو سسٹم کی تباہی کی نوید سنائیں
ٹھیک ہو گیا
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
بدنام نہ ہونگے تو نام نہ ہوگا؟
عجب وجہ شہرت ہے ہمارے پاکستان کی۔
بانی پاکستان بروقت طبی امداد نہ ملنے سے چل بسا
پہلا وزیرآعظم جلسے میں قتل کردیا گیا
سب سے زیادہ ووٹ لینے والا لیڈر گرفتار اور اسکا اکثریتی صوبہ خون میں نہلا دیا گیا
خانہ جنگی کے بعد ملک دو لخت ہوا
پہلا منتخب وزیرآعظم اور 1973 کے آئین کا خالق پھانسی چڑھا دیا گیا
اپنی ہی لائے ہوئے وزیرآعظم کو ھائ جیکنگ کیس میں عمر قید
اسلامی دنیا کی پہلی مسلم وزیرآعظم کو چوک میں شہید کردیا گیا
ایک ہردلعزیز وزیر آعظم کو لمبی سزائیں، قید تنہائ اور علاج سے محروم کردیا گیا
ماسوا ایک انتخاب کے سارے انتخابات میں دھاندلیاں
چھ بار جرنیلوں نے آئین توڑا
چار بار آئین توڑ کر ماشل لا لگے اور لمبی فوجی آمریتیں مسلط ہوئیں
افغان جہاد اور پھر دھشت گردی گلے پڑ گئ
دو صوبوں میں بغاوت اور روزانہ دھشت گردی
معیشت کنگال، اشرافیہ خوشحال
پلے نہیں دھیلا تے کردی میلا ہی میلا
آئینی نظام موجود، متخب کوئ، حکمران کوئ
اب کہتے ہیں سسٹم چل نہیں رہا
آئینی سسٹم چلنے نہیں دینا تو بریک ڈاؤن تو ہوگا
عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔
عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے!
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔
تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔
'ہمت مرداں مدد خدا'
اتنی خوف کے نام نہیں لے سکتے !
عمران احمد خان نیازی !
کوئی شرم، کوئی حیا ہوتی ہے جو آپ لوگوں میں ذرا سی بھی نہیں پائی جاتی!
عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے، میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور ڈاکٹر فیصل سلطان و ڈاکٹر عظمیٰ خان کی موجودگی کا حکم دیا تھا۔ لیکن آپ نے پمز ہسپتال اور وہ بھی محض چند گھنٹوں کے ڈرامے کے بعد فجر سے پہلے انہیں واپس اڈیالہ کے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔
خان صاحب نے ہر ڈیل سے صاف انکار کیا، جس کی پاداش میں انہیں طبی سہولیات سے محروم کر کے واپس قید کر دیا گیا۔ طویل قیدِ تنہائی، آنکھوں کی تکالیف اور بلڈ پریشر کے مسائل کے بعد اچانک 'صحت مندی' کا اعلان محض پروپیگنڈا اور ن لیگ کی ایک اور غلیظ چال ہے۔
عدالت اور عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کی جا رہی ہے، ان اقتدار کے پوجاریوں سے قوم کو کسی خیر کی امید نہیں!
#ImranKhan #SupremeCourtOfPakistan
کہا تھا
"یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔"
عمران خان نے میرا یقین نہیں توڑا۔ عوام اپنے ساتھ دیکھ کر مزید پُر عزم ہوگیا ہے۔
وہ جو کہتے ہیں کہ سیاست کا دل نہیں ہوتا ۔۔۔بلکل غلط ہے خاصکر جب خواجہ سعد رفیق کی طرز سیاست دیکھتا ہوں ۔پھر سمجھ اجاتی ہے کہ صرف دل ہی نہیں بلکہ دل کساتھ گردہ اور کلیجہ بھی ہوتا ہے
آواز دروں —•—
پی ٹی آئ کے قائد عمران خان کی الشفا ھسپتال منتقلی اور انکی
ھمشیرہ و ڈاکٹر کی ان سے ملاقات کا عدالتی فیصلہ خوش آئند ھے
اس فیصلے سے عدلیہ کا کھویا ھوا وقار بحال ھو گا ،
سچ یہ ھے کہ اس فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ھوا ھے ۔۔ برسات کی حبس زدہ رُت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ھوا کا جھونکا ھے ۔۔
اس فیصلہ پر معزز جج صاحبان مبارکباد کے مستحق ھیں ، اگر اسمیں ریاستی منشا شامل ھے تو اسے بھی سراھا جانا چاھئیے ۔۔۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور زندگی انتہائ اھم ھیں ، اسپر کوئ سمجھوتہ نہیں ھونا چاھئیے ، انکی جماعت اور اھل خانہ کو بھی اس حوالہ سے آئیندہ محتاط اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاھئیے ۔۔ انکا ذمہ دارانہ رویہ اگلے راستے کھُلنے کی صورت متعین کرسکتا ھے ۔۔
ھم پہلے بھی ان صفحات پر عمران خان صاحب کے اھل ِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خاتمے اور انکی مرضی کے ڈاکٹرز تک انکی رسائ کے حق میں آواز بلند کرتے رھے ھیں
ھماری اطلاعات کے مطابق حکومت نے انکے علاج کیلئے ماھر ڈاکٹرز مامور کیے رکھے ھیں اور علاج معالجہ میں اپنے تئیں کوئ کمی نہیں کی لیکن جیلیں بھگتنے والے جانتے ھیں کہ کوئ بھی شخص اتنا طویل عرصہ قید تنہائ میں رکھا جائیگا تو اسکی صحت متاثر ھوۓ بغیر نہیں رہ سکتی
جیل اپنے قیدی کو کسی نہ کسی بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ھے ، یہ آپ بیتی بھی اور جگ بیتی بھی ۔۔۔
اگر قیدی آپکا سیاسی مخالف ھو تو اسکی حفاظت اور حقوق کی ادائیگی اشد ضروری ھو جاتی ھے
بہتر ھوتا کہ حکومت یہ فیصلہ خود کرتی بہر حال دیر آید درست آید کے مصداق اب فریقین ذمہ داری کا مظاھرہ کریں اور عمران خان صاحب کیلئے آسانی کا معاملہ پیدا ھونے دیا جاۓ
ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوھدری ، عمر چیمہ ، میاں محمود الرشید سمیت PTI کے باقی اسیران بھی ایسی توجہ کے حقدار ھیں
اس موقع پر طعنہ زنی ، گالی گلوچ اور انکے دور ِ اقتدار کی سختیاں یاد کرنیکے یا دھرانے کی قطعاً کوئ ضرورت نہیں ھے !!!
انسان جب اکیلا ھو تب بھی اللہ تعالیٰ کی ذات ساتھ ھوتی ھے، ھمیں عمران خان چاہئۓ انشاءاللہ زندہ سلامت بغیر کسی مرض و نقص کے، فی الوقت مجمع لگانا عقلمندی نہیں،
دل کے آئینے میں ھے تصویرء مرشد
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی،