@a_siab@soulat_pasha تاریخ کے تصیح کرنے کیلئے شکریہ جناب عالی, سب کو آگے بڑ کر اس کر خیر میں حصہ لینا چا ہیے جو حقیقی تاریخ کی ترجمان ہے۔ ورنہ انکی یہ "ایک محبت سو افسانے " معصوم ذہنوں کو منتشر کرتے رہے گے۔
بے غیرتی اور بے شرمی کی انتہا پی ٹی آئی کی سفاک اور نا اہل حکمران اور ان کی نیچے کام کرنے والے نا اہل انتظامیہ نے آج اٹھارہ معصوم لوگوں کی جان لےلیں۔ اتنے سفاکی اور بے رحمی جدید انسانی تاریخ میں کہی نہیں ملینگے۔ تین گھنٹے مسلسل بے یار و مددگار دریائے سوات کی بے رحم لہروں کی