عمران خان کے نام پر جو ووٹ آزاد امیدواروں کو دینگے ان کا فیصلہ جہالت پر مبنی ہے۔ پہلے لوگوں پر تو آپ فلور کراسنگ کا الزام یا لوٹا کہہ سکتے تھے اس دفعہ تو یہ بھی نہیں کہہ سکیں گے۔تاڈی مرضی #قلم 🖋✌️
جاہل آدمی ان کو آ زاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی وجہ ٹکٹ کا نہ ملنا ہے۔۔ ٹکٹ دینے کا اختیار جماعت سے کسی نے نہیں لیا۔اصل وجہ یہ ہے کہ PTI بھی کھرب پتی طبقہ کی جماعت ہے جو صرف اپنے طبقے کے لوگوں کو ٹکٹ دیتی ہے۔اس دفعہ ایسے لوگوں نے عمران فراڈیے کے لیے اپنی ذات خطرے میں نہیں ڈالی
یہ غیر منصفانہ تقسیم کی لاشیں ہیں یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں
#EqualityForAll
یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں یہ وڈیرہ شاھی کی لاشیں ہیں یہ میرٹ کی لاشیں ہیں
محترمہ مہوش سلیم صاحبہ کو برابری پارٹی پاکستان کی طرف سے پی پی-26 جہلم کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ محنتکش طبقہ کی اصل نمائندگی کے لیے پُر عزم برابری پارٹی پاکستان۔ انتخابی نشان "قلم" 🖊️
#barabripartypakistan#bpp#jhelum