آج عمران ریاض خان نے اپنی پاکستان مخالف گفتگو سے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ نریندار مودی کا کُتا ہے اور یہ کُتا ہر اُس لمحہ پاکستان پر بھونکتا ہے جب پوری دنیا پاکستان کا شکریہ ادا کررہی ہے
یہ صاحب TTPکو ایک دھشت گرد جماعت کہنے سے گریز کر رہے ھیں۔ کوئ بھی شخص جو سمجھتا ھے کہ TTPکی صفوں میں دھشت گردوں کے علاوہ محب وطن پاکستانی بھی ھیں آپ انکو کیا شناخت کریں گے۔ TTP کے فتنہ کے ھاتھوں ھمارے شہید جوانوں کی میتیں بھی محفوظ نہیں یہ انکی بھی بے حرمتی کرتے ھیں۔ کارگل کی لڑائ میں ھمارے جو جوان دشمن کی صفوں میں جا کر لڑتے شہید ھوئے تھے انکی میتیں ھمارے دشمن نے فوجی اعزاز کے ساتھ واپس کی تھیں ۔
یہ صاحب واضح طور پہ TTP کو من حیث الجماعت دھشت گرد کہنے کو تیار نہیں. یہ کون لوگ ھیں جو اپنے اقتدار اور جماعتی مفاد کو وطن پہ ترجیح دے رہے ھیں ۔ 25کروڑ پاکستانیوں کے سو اختلاف ھو دوست دشمن مشترک ھیں اور مشترک رھیں گے۔۔
یہ فخر کی بات ہے ایک ترکش مسلمان نے انگلینڈ میں قران جلانے والے کو سبق سیکھایا ۔🚨👍
ایسے واقعات ہمیشہ ترقی یافتہ ممالک میں ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ اسلام ،قران پر حملہ کسی بھی مسلمان کے لیے کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔ان کی حفاظت ایمان کا حصہ ہیں ۔
لوگ غیرممالک میں قانون کے ڈر کے خوف سے تماشہ نہیں دیکھ سکتے اندر کی غیرت مسلمانوں میں جاگنا لازمی جز ہے ۔
مجھ سب سے اچھی چیز سائیکل والی کی اخری کک لگی ۔۔