کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان اور انڈیا کی یاد گار جنگیں جو کبھی بھلانے بھی بھلانے نا جاسکیںں۔۔۔وہ لمحات جہاں شکست کے جبڑے سے فتح چھین لی جاے ۔۔۔۔۔
یاد ہے یہ میچ اور اس کا نتیجہ ۔۔۔
دل تھام کے دیکھیے 👇
اوہ بھائی، عبدالصمد نے تو سارا اسکرپٹ ہی الٹ دیا 😂😂
جو ہونا تھا وہ نہیں ہوا، اور عبدالصمد نے اپنے ہی انداز میں کھیل کا نقشہ بدل دیا۔ 🔥🇵🇰
بی سی سی آئی کو سوتے ہوئے اٹھا دیا، خود اندازہ لگالیں کہ پہلے Toss کیسے Fix ہوتی تھیں، آج تو کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
#PAKvIND #AsiaCupRisingStars #PakistanShaheens #INDvPAK #Cricket
اٹلی کا مناظرہ شو، دنیا بھر کے دانشور اور سامنے فیصل آباد سے تشریف لائے چاچا ایوب، جنہوں نے مفلر باندھ کر پوپ کے منصب پر جینڈر ڈبیٹ چھیڑ دی 😂
اطالوی زبان بھلے تھوڑی ڈانواں ڈول ہو، پر کانفیڈنس لیول اتنا ہائی کہ انگلش سب ٹائٹلز بھی داد دے رہے ہیں۔ فیصل آباد کی ایکسپورٹ کا کوئی توڑ نہیں! 🔥
پشاور کے دو بھائیوں نے شہر کے ایک پلازے میں چھوٹی سی دکان کھولی، دس ہزار روپے میں اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرائی اور پھر لاہور جا کر 13 بنک برانچوں میں اس کمپنی کے نام پر بنک اکاونٹس کھول کر ان میں 120ارب روپے کیش جمع کرا کے اس کے بدلے حیران کن طور پر اسٹیٹ بنک سے ڈالرز لے کر بیرون ملک منی لانڈرنگ کرتے رہے۔ کیا اتنا بڑا کیش پشاور سے کنٹینرز پر بوریوں میں بھر کر لاہور کے بنکوں میں جمع ہوتا رہا تھا ؟
انٹی منی لانڈرنگ چیرمین مشتاق سکھیرا کے کابینہ کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات کیسے سولر پینل کے نام پر اوورانواسنگ کر کے پاکستان کے قرض پر لیے گئے ڈالرز اور دولت لوٹ کر باہر بھیجی گئی تھی اور آج تک ان دونوں بھائیوں کا پتہ نہ چلا کہ انہیں زمین کھا گئی یا آسمان۔ سستے سولر پینل لے کر مہنگے شو کر کے ڈالرز باہر بھیجے گئے۔ سوال یہ ہے بنکوں نے کیسے دو بھائیوں سے اربوں روپے کیش میں لے کر ڈیپازٹ کیے اور اس پورے کھیل میں اسٹیٹ بنک پرسرار طور پر خاموش تماشائی بنا رہابلکہ اس کیش کے بدلے دھڑا دھڑ ڈالرز بھی فراہم کرتا رہا۔ آخر یہ پرسرار ماجرا کیا تھا؟
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/viKyfgJu2m via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@CMShehbaz@StateBank_Pak@SenatorSaleem@senmabdulqadir@naveedqamarmna@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi@PalwashaKhan18@A_Qadir_Patel@SyedAghaPPP@NABOfficialPK@FIA_Agency@FBRSpokesperson@Rashidlangrial
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: https://t.co/Lk14xSHtPt
iPhone: https://t.co/w9TjQqEi50
میں ن لیگ پر کفر کے فتوے بانٹنے والا یہ شخص احسن اقبال پر ہونے والے جان لیوا حملے کا تمسخر اڑاتا رہا اور 6 مئی کو 'گولی ڈے' کہہ کر دل آزاری کرتا رہا۔ لیکن نارووال کے غیور ووٹرز نے عبرتناک شکست دے کر اس کی سیاست کا بوریا بستر گول کر دیا۔ آج اس کی اپنی ہی جگت اس کے گلے پڑ چکی ہے۔ ابرار بھائی! پبلک کی فرمائش ہے، ذرا وہ اپنا مشہور گانا 'ہور چوپو گنے' دوبارہ سنا دیں!"
چوہدری خاندان جو بہت زیادہ اچھل رہا ہے اُس کی اصل وجہ یہ ویڈیو ہے
جن عزیز و اقارب کو جن چاچے مامے تائے پوترے کو پنک سالٹ کے پہاڑ کوڑیوں کے بہاؤ ٹھیکے پر دئیے تھے وہ واپس ہو گے ہیں
تکلیف سمجھیں ان کی
لڑائی کی بھی حدود و قیود ہوتی ہیں، میں نے ایک بار نوازشریف سے کہا کہ آپ لندن میں آپ انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دیا کریں آپ کیساتھ جو کچھ ہوا آپ بتائیں انکا کہنا تھا کہ میرے ساتھ کسی ایک نے نہیں کیا میں تو گفتگو وحید کاکڑ سے شروع کروں میں نے تو 5 آرمی چیف تعینات کیے ہیں، پھر کہانی 5 کی سناوں۔
عمران خان کے پاس تو ایک آرمی چیف کی کہانی ہے تو اس نے یہ سب کچھ کیا میرے پاس تو 5 کی کہانی ہے، کئی آرمی چیفس کو میں نے لگایا اور کئیوں نے مجھے نکالا۔ پر میں تو گندے کپڑے انٹرنیشنل میڈیا پر نہیں دھونا چاہتا۔ میری فوج کیساتھ جو لڑائی ہے اس کی بھی حدود و قیود ہے، مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/lgLKOy9VDz
منصور علی خان نے پہلے ایثار رانا کو اس کی پہلی ٹرمپ کے آنے پر اس کے بیان کی ویڈیو دکھا کر پوچھل پہ پیر رکھا کہیں بھاگ نہ جاۓ پھر وہ لتر مارے اس کی چیاؤں چیاؤں دیکھنے والی ہے۔
مطالعہ پاکستان میں جو تاج محل پڑھایا گیا ہے کیا وہ درست ہے یا حقیقت کچھ اور ہے؟
یہ کس کی محبت کی یادگار ہے،حقیقت کیا ہے؟
اس کی دیواروں پر کس کی محبت کی یادگاریں کنداں کی گئی ہیں؟
محض پانچ منٹ میں شاندار حقائق سے واقفیت حاصل کریں !
ابھیشیک شرما نے ایک Over میں 26 رنز لے کر بھرکس نکال دیا تھا، لیکن غیرت نہیں جاگی، غصہ نہیں آیا، الٹا جاکر ابھیشیک کی ٹھٹیا اٹھائی ۔زمباے پلیئر کے خلاف ایک بال ڈاٹ کرکے باتیں سنانے لگا کہ میں تو بہت بڑا باؤلر ہو لیکن زمباوے والے نے ایسی بے عزتی کی کہ زندگی بھر یاد رکھے گا ۔۔