وہی گھسے پٹے 72 سال پرانے رٹے رٹائے جملے 5 فروری پر بولے
ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نا سمجھا جائے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہو کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں بھارت ہوش کے ناخن لے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
ان جملوں سے کشمیر نے آزاد ہونا ہوتا تو ہوچکا ہوتا
#SolidarityWithHumanity@un @YousafBro please raise your voice for the innocent people of kashmir who is brutally killed by the Indian army and rss goons 📢
خطے میں چاہے وقتی طور پر معاملات ٹھنڈے ہوئے تو اسکا بہت بڑا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہم نے امریکا کو نو مور کہا امریکہ شمسی ائیر بیس لینا چاہتا تھا اور پھر بلوچستان میں گھسنا چاہتا تھا.. پاکستان نے انکار کیا جسکے بعد خطے کے حالات ٹھنڈے ہوئے.. پاکستان کی قیادت مبارک باد کی مستحق ہے
تمام مسلم ممالک کو فوری طور پر امریکہ کو اڈے خالی کرنے کی واننگ دے دینی چاہئے۔۔۔
ایران نے امریکا جا کر 12 ہزار کلومیٹر تک جنگ نہیں لڑنی اس نے مسلم ملکوں میں امریکی اڈوں پر حملہ کرنا اور یہی امریکا چاہتا کہ ایک دفعہ حملہ ہو وہ بیچ سے نکل جائے اور مسلمان آپس میں لڑتے رہ جائیں
پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مرد
پولنگ نمبر1
ان چار بہترین اکاؤنٹس میں سے اس سال سب سے بہترین پاکستان لئے کام کس اکاؤنٹ نے کیا ؟
ووٹ ڈالیں کمنٹ کریں ریٹویٹ لازمی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پولنگ میں شامل ہوسکیں شکریہ
@blackholesm@WaqasMastanda@farhankvirk@Lalika79#NBC
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اہل اسلام کو مساوات، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کے تحفظ کا وہ پیغام یاد کرنا چاہئیے جو ہمارے نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال قبل دیا۔ یہ پیغام انسانی حقوق اور تکریم آدمیت کی تعظیم ایسے ارفع اوصاف کا مجسمہ ہے۔
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں عالمی ضمیر، عالمی قانون کے پاسداران اور سلامتی کونسل سے اپیل کرنی چاہئیے کہ وہ مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارت سرکارکے ناجائز قبضے کیخلاف اقدامات اٹھائیں۔ ہم قابض بھارت سرکارکےمقبوضہ کشمیر کے 4 ماہ سےزائد عرصے پرمحیط محاصرے کی شدید مذمت کرتےہیں۔