یہی وہ نقطہ تھا جس پہ اپوزیشن اور حکومت دونوں بڑے خوش تھے اور حکومت کے ساتھ اپوزیشن بھی ڈیس�� بجا رہی تھی۔
اسد قیصر نے ریکوئ��ٹ کی۔فنانس منسٹر نے وزیراعظم سے اجازت طلب کی اور وزیراعظم نے کہا اپ فنانس منسٹر ھیں خزانہ ھے تو دے دیں۔اور اس طرح ایوان تالیوں سے گونج اٹھا.
Copied
ایک بار پھر پنجاب کی اعلیٰ بیوروکریسی کی تنخواہوں میں ڈیڈھ گنا اضافہ ہو گیا ہے. اور ہمارے لئے کمیٹی کمیٹی اور اجلاس، اجلاس، اجلاس
@IrumBukhari_@UsmanAKBuzdar@RajaBasharatLAW
ملازمین کی تنخواہ میں فرق کو کم کرنے کے لئے پنجاب حکومت کے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی وزیر اعلی سے حتمی منظوری اور پھر نوٹیفکیشن جلد متوقع ہے۔
پنجاب حکومت و انتظامیہ کا یہ احسن اقدام قابل تعریف ہے۔
@GovtofPunjabPK@IrumBukhari_ @CSoffice_Punjab @ACSPunjabOffice
اگر آپ جائے وقوعہ پہ نہ ہوں تو معاملہ گواہان کی گواہی اور دلائل سے حل کریں گے؟
اور نتیجہ اخذ کرنے میں جلد بازی نہیں دکھائیں گے؟
ساتھ تب تک ہر چیز کو جو آپ تک اس کیس بارے پہنچائی جارہی ہے اسکو شک کی نظر سے دیکھیں گے؟
ایسا ہی ہوتا ہے نا تفتیش و تحقیق میں ؟
#JusticeForAwais
پنجاب پولیس نے تو سزا یافتہ ایس ایچ اوز کو انتظامی پوسٹوں سے ہٹا دیا۔
محکمہ ایجوکیشن بھی ہمت کرے اور ایسے آفیسرز جو محکمانہ کارروائی میں مجرم قرار دیے گئے تھے انکو انتظامی پوسٹوں سے ہٹایا جائے وگرنہ اج اویس نے خود سوزی کی ھے کل کو یہ آفیسرز کسی اور کو بھی ٹارچر کر سکتے
@geonews_urdu اگر کسی بچے ک�� کوئی استاد ایک تھپڑ لگا دے تو اسی وقت میڈیا سکول کے سامنے اس بچے کا انٹرویو کرنے کے لیئے موجود ہوں گے مگر اب اس میڈیا کو وزیر اعلٰی ہاؤس کے سامنے بیٹھے ہوئے ہزاروں استاد نظر ہی نہیں آرہے
@geonews_urdu @city42 @arynewsud @DunyaNews @aaj_urdu