پیپلزپارٹی کا بدمعاش عبدالقادر مندوخیل کھلم کھلا بدمعاشی دکھا رہا ہے اور اس نے ہزاروں ووٹ ضائع کر دیے ہیں
۔۔
اگر کسی طریقے سے یہ جیت بھی جاتا ہے تو اس حلقے کا الیکشن کالعدم ہونا چاہیے اور اسے نااہل کیا جانا چاہیے۔
@ECP_Pakistan@PTIofficial
“ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے ڈفر بھی ہیں”
۔۔
94 ہزار والا 67 ہزار پر آ گیا اور 48 ہزار والا 78 ہزار پر چلا گیا ۔۔
کیسے ؟ کیا مریم صفدر کے گلاس سے دم کیا ہوا پانی پی لیا ہے؟
اتنی ننگی دھاندلی کرنے کی صرف ایک وجہ ہے عوام کو پیغام دیا جارہا ہے کہ اصل حکمران ہم ہیں اور ہم ہی رہیں گے تمہارے ووٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا عوام کی قوت ارادی توڑی جارہی ہے ہار مت ماننا میرے پاکستانیو
اگر الیکشن کمیشن نے پچاس ہزار کی لیڈ سے ہارنے والوں کو بھی خودساختہ فارم 47 کے ذریعے ہی جتوانا تھا، تو پھر اتنے اربوں روپے ضائع کر کے الیکشنز کروانے کی ضرورت ہی کیا تھی؟
بیشرموں تم لوگ ویسے ہی نتائج جاری کر دیتے؟ اتنا خرچہ کروانے کی کیا ضرورت تھی؟
الیکٹرانک ووٹنگ مشین EVM ختم کرنا کیوں ضروری تھا شاید ناسمجھوں کو اب ہی سمجھ آ گئی ہو ؟؟
۔۔
اوپر سے اوورسیز کو ووٹنگ کا حق ؟ توبہ توبہ کفریہ کام تھے یہ تو۔۔