@shamsmomand1@CMShehbaz@MohsinnaqviC42 آپ لوگ بھی کمال کرتے ہیں 😂
سیکورٹی کے معاملات تو عملا وفاق ہی کے پاس ہے اور پنڈی والے اس کو دیکھ رہے ہیں لیکن حال سب کے سامنے ہیں
پتہ نہیں گورنر راج یا ایمر جنسی کے بعد مریخ سے کوئی فورس ائے گی جو سیکورٹی سیچویشن ٹھیک کرے گی؟
جس بے غیرتی سے یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں زرا ملاحظہ کی کیجیے 😂
دہاڑی پر چند لوگوں کو پکڑ کر لائے تھے اور ان حرامیوں کو دیکھیں کیسے پیش کر رہے ہیں
Shame on you
میں عمران خا۔ کی سپورٹر نہیں رہی اب ۔۔۔۔
مگر انسانیت کے ناطے ایک بات کہوں گی
اسکو چھوڑ دو اب ۔
کافی ہو گیا ہے !
اسکو باہر نکالو اور ساتھ بٹھاو اور ملکی صورت حال پر ملکر بات کرو سب ۔
یہ تو ٹوٹل سوا درجن ہی لوگ ہے 😂
اس میں عقل والوں کی نشانیاں ہے 😂
سوچھیں جب ان کے اشاروں پر سڑکیں بھر جاتی تھی آج پوری پختنخواہ سے پونے دو درجن لوگ اکھٹے کئیں ہیں 😂
عام شہری صوبائی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی شدید نعرے بازی۔ مظاہرین نے صوبے کو بچاؤ، سہیل کو بھگاؤ اور ناکام حکومت، ہائے ہائے کے نعرے لگائے۔
@UmerInamPk یہ حرامی ریٹائیر ہو کے سب سے پہلے خود بھاگے گا 😂
ادھر نوجوانوں کے لئے ہی کیا 😂
وارے نیارے تو صرف اشرافیہ کا ہی ہے یا ان جیسوں کی جن کو اٹھانے سے فرصت نہیں