دفعہ 804 نافذ!
11 اکتوبر کو صوابی میں اپنے حق اور آزادی کے لیے گھروں سے نکلیں۔ جب یہ بزرگ اور معذور افراد آگے بڑھ رہے ہیں، تو ہم کیوں پیچھے رہیں؟
📍 مقام: صوابی
🗓 تاریخ: 11 اکتوبر
وزیراعلی سہیل آفریدی نے بہت بڑا بوجھ اٹھایا ہوا ہے اور تقریبا فتح کے قریب پہنچ گیا ہے پوری قوم کی ماؤں بہنوں کی دعائیں انکے ساتھ ہیں انشاءاللہ کامیابی مقتدر ہوگی!!!❤️
نصرمن اللہ وفتح قریب!!!✌🏻
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
لوگ کہتے ہیں عمران نے کیا ہی کیا ہے میں ن لیگ کا پکا سپورٹر ہوں لیکن ایک بات ماننا کو تیار تو ہونا چاہیے ہمیں اس نے کرونا میں ہمیں زندہ رکھا
بھائی نے ایسی بات کی کہ اینکر بھی حیران رہ گیا🔥
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis led by Imran Khan's sister, Aleema, took to the streets of Wari to protest for the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.