Most beautiful space of my life 🤩
@ARYSabirShakir,@arifhameed or our love @ImranRiazKhan sahb ek hi space men .
Hy MashaAllah ❤️
I can't even express my feelings .
https://t.co/hcA5dGkGkv
A ceasefire in Gaza is inevitable, it’s only a matter of time.
But until that day comes, thousands more could be killed.
Gaza will not return to what it once was, not even close.
And let’s be clear: this isn’t a war where “ceasefire” is the right term. It’s a genocide, and it’s that horror which must come to an end
عمران خان کے بیٹوں کے غیر متوقع، غیر معمولی انٹرویو کے بعد جمائمہ خان frantically ٹویٹ کر رہی ہے۔ ایسا پہلے کبھی نہيں ہوا۔ اس وقت بھی نہيں جب خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔
میرا اور کچھ سنجیدہ دوستوں کا اندازہ ہے کہ جمائمہ خان کو specific information ملی ہے کہ خان صاحب کی زندگی شدید خطرے میں یے۔ اس کے لئے منصوبہ بن چکا ہے۔ اس لئے وہ خان صاحب کو بچانے کے لئے سرتوڑ کوشش کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
دوسری طرف اب تقریبا واضح ہوچکا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت خان صاحب کو بیچ چکی ہے۔ سب سے بڑا غدار خیبرپختونخوا کا چیف منسٹر نکلا۔ کمپنی سے بھی زیادہ اس آدمی کو خطرہ ہے کہ خان کہیں اب جیل سے زندہ سلامت باہر نہ نکل آئے۔ اس کی سیاست اور وزارت اعلی ختم ہوجائے گی۔ اور مائنز اینڈ منرلز بل میں ملینز آف ڈالرز کے کک بیکس بھی نہيں ملینگے۔
@Jemima_Khan
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
کنول شوزب ”مائینس عمران خان“ گروپ کا حصہ ہے۔ زوم میٹنگ کی یہ وڈیو جان بوجھ کر ایسے وقت میں پی ٹی آئی کے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے لیک کی گئی ہے جب عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان نے اپنے والد کی رہائی کے لیے عالمی سطح پر کمپین شروع کی ہے۔
عمران خان کو باہر آنے دو، ان سب کو دیکھ لیں گے۔ ابھی ایسے تماشوں کو اگنور کریں اور اپنا فوکس عمران خان کی رہائی کے لیے عالمی سطح پر ہونے والی کوششوں پر رکھیں۔
Journalist Hassan survived a previous airstrike.
He was receiving treatment in the hospital when Israel killed him in his hospital bed. His only “crime” was covering the events in Gaza.
عام طور پر جنگ کی دھمکی ہو تو لوگوں کا تراہ نکل جاتا ہے لیکن پاکستانیوں کا ہاسا نکل گیا، انہوں نے کہا ہم سے جنگ لڑ اور جیت کے کسی نے کیا حاصل کرنا ہے، عام طور لوگ جنگ سے پہلے راشن اکھٹا کرتے ہیں مگر پاکستانی میمز بناے لگ پڑے، محمد حنیف
https://t.co/rxcyxObfdb
@mohammedhanif
Pakistanis Good at fighting!!! Lt Gen P R Shankar.
جنرل صاحب کے بقول
” میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ میں پاکستانیوں کے بجائے چین سے لڑنا پسند کرونگا، کیونکہ پاکستانی لڑنے میں بہت بہتر ہیں! “
پہلے بھی آپ سے شیئر کیا تھا کہ چینی اسلحے کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن اصل فیکٹر ہمارے پائلٹ تھے
عمار شہید کسی کو یاد ہے؟؟ جو اپنے والد کے غم میں سسکیاں لیتے ہوئے اِس دنیا سے چلا گیا۔
لیکن اِس ظالم ریجیم نے اپنے باپ سے ملاقات تک نہیں کروائی, جنازے پر ہتھکڑیاں پہنائے لایا گیا۔💔
مذاکرات گئے تیل لینے
مودی کی تقریر کا ایک ایک لفظ سن کر خون کھول اٹھا ۔
ایسے مکار دشمن کو ہم نے گچی سے پکڑ لیا تھا لیکن یہ مکار دشمن Time Gain کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔
واحد حل Release Imran Khan ہے
مودی وہ ہارا ہُوا ڈنگر ہے جوُ رافیل گِروا کے بھی سیدھا نہیں ہوسکا - بیغرت بھارتیو !! پاکستان سدا سلامت ہے تاقیامت ہے تم پانی پہ لڑو یا خون پہ — جواب آئے گا جنون سے — انشاءاللہ