کیا سرکار پاکستان کا مستقبل تاریک کرنا چاہتی ہے؟
نئی نسل تعلیم کیسے حاصل کرے، بڑھتی مہنگائی اور فیسوں نے زندگی اجیرن کردی ہے۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
مہنگائی کا بوجھ ،لیوی ٹیکس، آئی پی پیز کا ظلم درحقیقت خواتین کے ناتواں کاندھوں پر پڑتا ہے گھر تو انہیں کو چلانا ہوتا ہے
پیٹرولیم لیوی ایک بھتہ ٹیکس ہے، ہر لیٹر پر 80 روپے ایسا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے جس کا کوئی جواز نہیں۔
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
ان پارٹیوں کے اپنے اندر جمہوریت نہیں ہے یہ ملک میں کیا جمہوریت لائیں گے
بلدیاتی انتخابات کرواتے نہیں ہیں اور بلدیاتی اداروں کو با اختیار نہیں بنائے گے
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
Extortion on citizens, loot on businesses, attack on peace — we will not tolerate it any longer
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
لیوی بھتہ ٹیکس کی وجہ سے عام آدمی کا زندگی اجیرن ہوگئ ہے
لیکن حکمران کے کانوں تک جوبھی نہیں رینگی حکمران سمجھ رہے ہیں کہ ان کی کرسی بہت مضبوط ہے
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے صرف ٹرانسپورٹ نہیں، بلکہ روٹی، سبزی اور روزمرہ کی ہر اشیائے ضرورت مہنگی ہو جاتی ہے۔ غریب اور متوسط طبقہ پہلے ہی بجلی کے بلوں سے پریشان ہے، اوپر سے یہ لیوی بم گرایا جا رہا ہے۔
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
پاکستان کا ہر شہری خیبر سے لے کر کراچی تک اس معاشی ناانصافی کے خلاف ایک آواز ہے۔ پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کی جیب تراشی بند کی جائے اور ریلیف فراہم کیا جائے۔
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
حکمران اپنے پرتعیش اخراجات اور پروٹوکول کم کرنے کے بجائے سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیتے ہیں۔ پیٹرولیم لیوی کوئی جائز ٹیکس نہیں بلکہ ایک بھتہ ہے جو عوام کی جیبوں سے زبردستی نکالا جا رہا ہے۔
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat-e-Islami has come out to solve the problems of every common man. Every man, regardless of which party he belongs to, should join this protest.
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
یہ حکومت عوام کا معاشی قتل عام کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔یہ نہیں جانتے انشاءاللہ ان کے دن گنے جا چکے ہیں
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور