میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جن کے لیے عزت کوئی معنی نہیں رکھتی وە بس عیش و عشرت سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں چاہے اس کے لیے کسی کے پاوٴں دھو کر ہی پانی پینا پڑے۔
#آئین_سٹائن
دیکھیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ، ہمارے بیچ صرف دوستی ہے
اسے سننے کی بعد" ثالثین " کے آتش فشاں پھٹتے ہوئے دیکھا ہے
لاوا پگھلتا ہوئے دیکھا ہے 😁😁→_→
#خیر_تجھے_کیا_ہے_میر
انسان کو کامیاب ہونے کیلۓ اس دنیا میں ہر چیز میسر ہے لیکن انسان اس کو استعمال کرتا ہے یا نہیں یہ انسان پر منحصر ہے۔ کسی شخص کے پاس ہر قسم کا اوزار موجود ہو تو بھی وە تب تک کامیاب مکینک نہیں بن سکتا جب تک وە اوزاروں کو ٹھیک طریقے سے استعمال نہ کرے۔
#آئین_سٹائن
ویسے دوست نے آپکے "نان و نفقہ" کی ذمہ داری تو نہیں لینی ہوتی لیکن پھر بھی کنجوس انسان سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ جو کنجوس ہوتا ہے وہ لالچی بھی ہوتا ہے
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس کے جھوٹ کی بدبو کی وجہ سے ایک میل دور چلا جاتا ہے۔
(ترمذی)