اسلام میں نظامِ مصطفٰیﷺ کو نافذ العمل کرنے والا مسلمان اور اس کی راہ میں روڑے اٹکانے والا کافر ھے چاھے وہ خانہ کعبہ میں دن
رات نماز و روزہ مین
مشغول رھے کافر
سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہونا چاہئیے عمران خان
سویلیز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہونا چاہئیے مراد سعید
سویلیز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہونا چاہئیے عمران ریاض سویلیز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہونا چاہئے صابر شاکر
یہ سارے فرشتے مکافات عمل کا شکار ھوکر اپنے تکبر کو بھگت رھے ھیں
🚨 بھارت کے مدھیہ پردیش میں ایک اور ہولناک واقعہ۔
ایک شخص نے اپنی 17 سالہ حاملہ بیوی پر چاقو کے وار کیے ، پھر اسے چھت سے لٹکا کر خودکشی کا ڈرامہ رچانے کی کوشش کی۔
آئی پی پی مالکان سے معاہدے ختم اور بجلی سستی کی جائے ، پیٹرول دوسو پچیس روپے لیٹر اور مہنگائی میں کمی نہ ہوئی تو ملک گیر دھرنے ہوں گے، سڑکیں جام کردیں گے۔ عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتے۔
Hafiz Naeem
@NaeemRehmanEngr#پیٹرول_سستا_کرو
پتا نہیں وزیر کو شرم کیوں نہیں آتی
🇵🇰⛽ خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا،
وفاقی وزیر پٹرولیم
لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول مہنگا ضرور ہوتا ہے😡 عجیب منطق ہے
1955 کی یہ رسید دیکھ کر دل حیران رہ جاتا ہے۔
اس وقت ایک تولہ سونا صرف 103 روپے میں خریدا جا سکتا تھا، اور آج ایک تولہ سونے کی قیمت ساڑھے چار لاکھ روپے کے قریب پہنچ چکی ہے۔
وقت کیسے بدل جاتا ہے، قیمتیں کیسے آسمان کو چھو لیتی ہیں، اور انسان صرف پرانی یادوں کو دیکھ کر یہی کہتا ہے:
جن لوگوں نے متنازعہ غیر آئینی ٹیلی کام بل بنایا ۔ ان ہی لوگوں نے تحقیقات بھی کیں ۔ اور اب وہی لوگ بتارہے ہیں کہ اس میں یہ یہ خرابیاں تھیں جو ہم نے دور کردی۔ ایکسیلینٹ !!!
ویسے جب تک شزا فاطمہ خواجہ وزیر ہیں ۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار ایسے ہی سپر فاسٹ رہے گی ۔ اس وقت امریکہ اور چین بھی ہم سے پیچھے ہیں ۔ اتنا زیادہ سپر فاسٹ انٹرنیٹ تو وہاں پر بھی نہیں چلتا ۔
ایلون مسک بھی کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں سپر فاسٹ انٹرنیٹ اتنا زبردست ہے کہ اسٹارلنک بھی اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا جبکہ پے پال والوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بینکاری نظام دنیا میں سب سے اعلیٰ پائے کا ہے جس کو پے پال بھی کمپیٹ نہیں کرسکتا ۔ اسی لئے وہ نہیں آرہے ۔
عوام کو سبسڈی کے نعروں سے زیادہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ پٹرول کی قیمت کم ہو گی تو مہنگائی کے دباؤ میں بھی کمی آئے گی۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
Hafiz Naeem