Social entrepreneur, Founder&President Little Smiles, philanthropist, Alumni LUMS, Alumni NSW-NDU, Alumni Maastricht School of Management, Netherlands,
@SHABAZGIL@HouseForeignGOP@RepMcCaul It is high time to watch and support free and fair election by international community/media for the people of Pakistan…..as we are passing through defining moment of history …Thanks
بہترین اقدام
“میں آپ سب سے کہتا ہوں کہ امیدواروں سے قرآن پاک پر حلف لیں کہ وہ منتخب ہو کر عمران خان اور تحریک انصاف کے وفادار اور فیصلوں کے پابند رہیں گے- اس کا آغاز میں خود حلف لے کر کر رہا ہوں” - سلمان اکرام راجہ
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی پٹائ
جاوید لطیف اپنے حلقے میں عوام سے ووٹ مانگنے نکلے تو عوام نے انکار کیا لیکن جاوید لطیف بدمعاشی پر اتر آئے جس کے بعد عوام نے ڈنڈوں ،لاتوں، مکوں سے تواضع کی۔
جاوید لطیف نے موٹر سائیکل پر بیٹھ کے بھاگ کر جان بچائ
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
طلعت حسین نے ایک نوجوان کے جواب میں کہا کہ “پاکستانی طلبأ اتنے سمجھدار یا ٹیلنٹڈ نہیں ہیں”
ان نوجوانوں کے سوالات سنیں
یہ سمجھدار بھی ہیں، ٹیلنٹڈڈ بھی اور باشعور بھی
یہ ہے آج کا نوجوان ، آج کا پاکستان
اس کیس میں وکٹم صرف ایک عورت ہے جس کو نہ صرف مرد ، سسٹم، مولوی، معاشرہ زلیل و خوار کرنے کی پوری کوشش کررہا ہے بلکہ اس کے تمام حقوق جو اس ملک اور دنیا کے قوانین اس کو فراہم کرتے ہیں ان کو مکمل نظرانداز کیا جارہا ہے۔
ایک کانگریس مین امریکی جرنیل سے سوال کر رہا ہے کہ
کیوں امریکہ میں ٹریننگ حاصل کرنے والے تیسری دُنیا کے ممالک کے فوجی واپس اپنے مُلک جاکر اپنے جمہوری حکومتوں کے تختے اُلٹتے ہیں۔
https://t.co/o5M0Srm9fq
ہم پی ٹی آئی کے ووٹرز کو بلڈوز کرنا چاہتے تھے ہم ناکام ہو گئے ۔۔عمران خان کے خلاف ہم سب ناکام ہوچکے ہیں
ہم ہار گئے وہ جیت گیا اختر مینگل کا شکست کا اعتراف