ہمارا گر نہ ہوا تو ہماری نسلوں کا
دیارِ قدس کے ساۓ میں آشیاں ہوگا
ہماری ماٶں کے آغوش سے صلاح الدین
نکل کے امتِ آقا ﷺ کے درمیان ہوگا
نبھاٸیں ماٸیں اگر فرضِ منصبی اپنا
کوٸی تو قاسم و فاتح سا نوجواں ہوگا
#بیت_مقدس
ہم غازی علم الدین شہید ؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے ختم نبوّت و ناموسِ رسالت پر پہرا دیا اور بتایا دنیا والوں سن لو قیامت تک جو ہمارے نبی کے بارے میں بات کرے گا اس کو کاٹ کے رکھ دیں گے ان شاء اللہ⚔️🙌🏻
دجـالی فتنوں کی سب سے بڑی آزمائش یہ ہوگی کہ باطل خوبصورت دکھائی دےگا، حق پر چلنا بوجھ لگے گا، گناہ فیشن بن جائے گا، حیاء مذاق بن جائے گا، اور لوگ کہیں گے سب لوگ تو یہی کر رہے ہیں ہم نے کر لیا تو کونسی قیامت ٹوٹ پڑے گی، یہی سوچ انھیں تباہی کے دہانے پر پہنچائے گی..
یا اللہ عزوجل سعد بن ابی وقاص سعد بن عبادہ سعد بن ربیع سعد بن خولہ سعد بن عبید سعد بن طریف سعد بن جنادہ سعد بن حارثہ سعد بن عامر اور سعد بن معاذ رضی اللہ عنہم کے صدقے سعد بن خادم کی انس بن خادم کی مدد فرما آمین🤲🏻🥺