عاشق رسول ﷺ غازی علم الدین شہید کے مزار مبارک پر قبضہ جما کر بیٹھی ہوئی انتظامیہ کی طرف سے تحریک لبیک کے کارکنان کے ساتھ جو حرکت کی گئ اس کی شدید مذمت کرتے ہیں‼️
عاشق رسول ﷺ غازی علم الدین شہید کے مزار مبارک پر قبضہ جما کر بیٹھی ہوئی انتظامیہ کی طرف سے تحریک لبیک کے کارکنان کے ساتھ جو حرکت کی گئ اس کی شدید مذمت کرتے ہیں‼️
کوئی بدمعاش کسی غلط فہمی میں نہ رہے، اس پاک سرزمین پر غازی علم الدین کے ورثاء ہمیشہ موجود رہیں گےکیونکہ اس مملکت کا قیام ہی غازی صاحب کے فیضان سے ہوا
اگر تمہارا باپ انگریز ہمارے عزم کو متزلزل نہ کر سکا تو اُن کی ناجائز اولاد کے اوچھے ہتھکنڈے بھی کامیاب نہیں ہو سکتے
مفتی وزیر احمد
غازی علم الدین شہید ک عرس مبارک پرہماراوہی پیغام ہےجو ہمارے ناحق قید قائد نےدیا
ہم نے غازی دفنائے ہیں غازیوں کے ہتھیارابھی بھی باہر موجود ہیں
آج ہمارے قائد کو بھی جبری قید میں رکھ کرمظالم کا نشانہ بنانےکی وجہ یہی ہےکہ آپ غازی علم الدین شہید کےمشن پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں

ہمارا گر نہ ہوا تو ہماری نسلوں کا
دیارِ قدس کے ساۓ میں آشیاں ہوگا
ہماری ماٶں کے آغوش سے صلاح الدین
نکل کے امتِ آقا ﷺ کے درمیان ہوگا
نبھاٸیں ماٸیں اگر فرضِ منصبی اپنا
کوٸی تو قاسم و فاتح سا نوجواں ہوگا
#بیت_مقدس
آزاد کشمیر جنوبی باغ شہادتیں
معصوم بچے دروازے کے باہر، ماں چولہے کے پاس اور دادی چارپائی پر شہید ہو گئیں۔ 😭
کھڑکی سے دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا، یا اللہ! یہ کیسا ظلم ہے؟💔