إن مشروع قانون تعديل الوقف ضار جدًا بممتلكات الوقف، وتدخل الحكومة في مسألة شرعية بحتة مثل الوقف أمر غير مناسب، ولا يمكن لأحد أن يسلب الحرية الدينية التي يمنحها دستور الهند، والموقف المتبع فيما يتعلق بممتلكات الوقف غير مقبول ومؤسف.
#RejectWaqfBill
وقف ترمیمی بل ہندوستان کے سیکولر اور جمہوری اصولوں کے سراسر خلاف ہے اور آئین ہند کے دفعہ 12 سے 35 میں مضمر بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ نیز یہ بل پچیس کروڑ سے زیادہ اقلیتی شہریوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے۔ لہٰذا ہم اسے بالکلیہ مسترد کرتے ہوئے حکومت سے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#RejectWaqfBill
https://t.co/eHHIKk8XzA
*ایودھیا کے مہنت رام داس* نے
*شان رسالت (صلی اللہ علیہ وسلم)*
میں گستاخی کے خلاف کیا بیان دیا ؟!
اس ویڈیو کے ذریعہ جانیے۔
#ProphetMuhammad_ﷺ#ArrestNarsinghaNand