وہ دن یاد رکھو جس دن کسی بھی شخص نے نیکی کا جو کام کیا ہوگااسے اپنے سامنے موجود پائے گا،اور بُرائی کا جو کام کیاہوگا اس کو بھی (اپنے سامنےدیکھ کر) یہ تمنا کرے گاکہ کاش اس کےاور اس کی بدی کے درمیان بہت دُور کا فاصلہ ہوتا! اور ا��لہ تمہیں اپنے (عذاب)سےبچاتاہے،
﴿سورۃ آل عمران، ۳۰﴾
@JimmyVirkk ایران گریٹر اسرائیل کی سازش میں اسرائیل کے ساتھ شامل ہے ۔۔ اسرائیل کا کام ایران کررہا ہے٫ اس خطے کے تمام اسلامی ممالک کو لڑوانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔
میں فیفا ورلڈ کپ میں سپین کی فتح کیلئے دُعا گو ہوں کیونکہ سپین نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اُٹھائ، ٹرمپ کو شٹ اپ کال دی، اسرائیل سے اپنا سفارتی عملہ واپس بُلا لیا۔ امریکہ نے سپین سے تجارت بند کی۔
امریکہ اور اسرائیل کا دشمن اسلام کا دوست
امریکہ اور اسرائیل کا دوست اسلام کا دشمن
روس کی وارننگ دراصل ایک بڑی حقیقت کی طرف اشارہ ہے:
پانی پر جارحیت، سرحدی جارحیت سے کم خطرناک نہیں۔
بھارت اگر سندھ طاس معاہدے کو کمزور کرنے یا پاکستان کے حصے کے پانی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے تو یہ جنوبی ایشیا کو ایک نئے بحران میں دھکیل سکتا ہے۔
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر ک��تا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
خبریں ہیں کہ
انڈین فوج ، پنجاب ، راجستھان اور گجرات کے سرحدی علاقے خالی کروا رہی
مودی ، امریکہ و اسرائیل کی شہہ پر پاکستان پہ حملہ کرنے کیلئے پر تول رہا ہے
انڈیا جان لے !
ہمیں نفرت صرف فارم 47 کی جعلی حکومت اور اسے مسلّط کرنے والوں سے ہے
باقی پاکستان ہمارا گھر ہمارا وطن ہے
پاکستان پہ حملہ کیا تو وہی حال ہو گا
جو ایران نے امریکہ و اسرائیل کا کیا ہے
#پاکستان
There was no Saudi Arabia at that time.
Prophet Muhammad ﷺ
Born in Hejaz
Received revelation in Hejaz
Formed a State in Hejaz
Died in Hejaz
And ruled over Asir and Najd also a part of Hezaj.
Stop misleading Muslims please in your nationalistic love for a country. Up until September 23 1932 it was Sultanate of Hejaz & Nejd.
House of Saud named it The Kingdom of Saudi Arabia after their own family.
Hope this SCHOOLING is enough for you otherwise as a student of history I can take you back 14,000 years as well.