Honoured to have attended the Faiz Peace Festival / Faiz Am'n Mela at SOAS Gallery, University of London, organized by Faiz Cultural Foundation UK. A wonderful gathering of adab, progressive thought, and community — celebrating Faiz's legacy that continues to unite us across borders.
Grateful to be part of it. Bol, ke lab azad hain tere.
#FaizAhmedFaiz #FaizPeaceFestival #FaizAmnMela #SOAS #London #UrduAdab
القرآن
ان میں سے بہت سے لوگوں کو آپ دیکھیں گے کہ وہ کافروں سے دوستیاں کرتے ہیں ، جو کچھ انہوں نے اپنے لئے آگے بھیج رکھا ہے وہ بہت برا ہے کہ اللہ تعالٰی ان سے ناراض ہوا اور وہ ہمیشہ عذاب میں رہیں گے۔
سورة المائدة: آیہ 80
السلام علیکم 💕
صباح الخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
وَّ اَنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا
(سورة بنی اسراءیل: آیہ 10)
اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔
#القرآن_الكريم
امریکہ کی ہر ممکن خوشامد اور خدمت کرنے کے بعد بھی صاحب بہادر نے خطرناک ممالک کی لسٹ میں پاکستان کو ایران کے ساتھ ہی رکھا ہے۔۔۔ممکن ہے ایران میں شرمندگی کے بعد پاکستان کی باری جلدی آ جائے۔۔۔
کیا وقت آ گیا ہے کہ امریکہ تنہا رہ گیا ہے۔ پاکستان کو تنہا کرنے کی تمنا رکھنے والے جلد خود ایک قصہ پارینہ بن جائیں گے۔۔۔ امریکہ، اسرائیل اور مودی کا ہندوستان
ٹرمپ کی نظریں کیوبا کی زمین اور لینڈاسکیپ پر مرکوز ہو رہی ہیں۔ 'میں اپنے دور میں کیوبا حاصل کرنا چاہتا ہوں'۔۔۔ لگتا ہے ایران کی خفت مٹانے کیلئے ایک اور کمزور معیشت کو ٹارگٹ کرنا مقصود ہے۔
کیا رعونت اور تکبر ہے، سر نیچا ضرور ہو گا۔۔۔
دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ اہم نہیں۔۔۔
اہم بات یہ ہے کہ رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں۔
کِسی رِشتے کو توڑنے سے بہتر ھے تھوڑا سا جُھک کر اُسے بَچالیا جائے۔
"میں صرف ایک بات کہوں گا کہ آپ تحمل کا مظاہرہ کریں، یہ آپ کے لئے اور آپ کے ملک کے لئے بہتر ہو گا۔"
اقوام متحدہ کی ہنگامی میٹنگ میں ایرانی سفارت کار کا امریکی مندوب کو کرارا جواب۔۔۔
#Iran#Khamenei