نواز شرئف کی اوپن ہارٹ سرجری کے بعد PTI مزاق اڑاتی تھی کہ سرجری تو ہوئ ہی نہی
یار رہے سرجری خان دور مین PIMS کی رپورٹ پر کنفرم بھی ہوئ تھی
From Archives
The Movenpick in Islamabad is a luxury hotel (with a fantastic staff and top security, by the way) that caters to foreign guests. In that context, $40 for a load of laundry is entirely reasonable.🙄
رانا صاحب اس لئے برے ہیں کہ 14 ارب روپے میں چھپنے والی کتابیں 7 ارب میں چھپوا رہے 50 لاکھ میں ایک بننے والا کلاس روم 13 لاکھ میں بنوا رہے
رانا صاحب اس لیے بھی برے لگ رہے ہیں کہ یہ پختونخواہ کے وزیر تعلیم کی طرح احتجاج احتجاج کیوں نہیں کھیلتے
کام کرنے والا بندہ بُرا ای لگتا ہے
@AliAwan_Speak ہونا تو یہ چاہیے کہ ایف ��ئی اے کے افسر کو فوراً نوکری سے برخواست اور اس کی بیوی اور ساتھ دینے والے سرکاری ملازم کو CCD کے حوالے کیا جائے۔
افسر صاحب اپنی بیوی کو رہائی دلوانے جائیں اور مبینہ طور پہ اپنے ہی ساتھیوں سمیت بیوی کے ساتھ جہنم واصل ہوں۔
یہ و��ی آفیسر ہیں بطور ڈی پی او چکوال سب سے لمبا عرصہ گزارا فیض حمید کے خاصے قریب تھے اور انکی چکوال تعیناتی کے دوران اس وقت کے آئی جی پنجاب نے رات گئے تھانہ کلر کہار کا دورہ کیا اور وہاں ایک لیڈی کانسٹیبل کو ڈیوٹی پر موجود دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا ڈیوٹی کی وجہ جاننے کے لئے آئی جی کے استفسار پر لیڈی کانسٹیبل نے بتایا کہ اسے ڈی پی او (DPO) چکوال کے بچوں کی دیکھ بھال (بیبی سیٹنگ) سے انکار پر بطور سزا 24 گھنٹے کی ڈیوٹی دی گئی ہے جس پر آئی جی پنجاب نے آر پی او راولپنڈی کو انکوائری کا حکم دیا بعد میں انکوائری میں بھی یہ الزام ثابت ہوا مگر چونکہ انکا تعلق براہ راست فیض حمید کے ساتھ تھ�� تو اس لئے کوئی کاروائی انکے خلاف نہ ہو سکی ۔
بلاول بھٹو زرداری صاحب!
پیپلز پارٹی 2008 سے سندھ میں مسلسل حکمران ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد میں آپ کی جماعت پیش پیش رہی۔ ��گران سیٹ اپ کا حصہ رہی ۔ آج بھی وفاق میں حکومت کی اہم اتحادی ہے۔ پنجاب میں سردار سلیم حیدر اور خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی کی صورت میں دونوں گورنر آپ کی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں، جبکہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری بھی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ہیں۔
آپ خود اس نظام کے ایک اہم اسٹیک ہولڈر ہیں۔ ایسے میں نظام کی تباہی کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرانے کے بجائے اپنی جماعت کے فیصلوں اور کردار پر بھی بات کیجیے۔
دور جانے کی ضرورت نہیں، صرف کراچی کے عوام کو یہ بتا دیجیے کہ 2023 کے بلدیاتی انتخابات میں مختلف یونین کمیٹیوں کے نتائج پر تنازعات کیوں پیدا ہوئے؟
دوبارہ گنتی کے دوران یوسیز کے نتائج کیسے تبدیل ہوئے ؟
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جب جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے پاس مجموعی طور پر 192 ارکان کی حمایت تھی تو پیپلزپارٹی کا میئر کیسے منتخب ہوا ؟
انتخاب کے دن پی ٹی آئی کے 32 لوگوں کی کلفٹن کے ایک بنگلے میں موجودگی سے جمہوریت کس طرح مضبوط ہوئی ؟
جمہوریت کی باتیں کرنا اچھی بات ہے لیکن آپ کا طرز عمل تو ایسا نہیں رہا ۔
انگریزوں کی چیخیں نکل گئیں جب سزا یافتہ مجرم رسل برانڈ نے جیل کر اندر سے بیوی کے ذریعے پوڈکاسٹ پہ “خطاب” کرنے اور مزید پیسے بنانے شروع کر دیے۔ وہ بھ�� مظلوم بنا ہوا ہے، ��الم اعسائیت کا لیڈر، اور ظالموں کا شکار۔
ان سب مجرموں کی ایک ہی پلے بُک ہے 😂
ابھی ابھی شیطان ریاض کا ایک کلپ دیکھا جس میں وہ یوتھیوں کو پھدو بنا رہا تھا کہ عمران خان نے کوئ رحم کی اپیل نہیں کی بلکہ وہ کہہ رہا ہے کہ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں تا کہ میں اس نظام کو شکست دے سکوں🤦🏻♂���
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅
ہوش میں نہیں آ پا رہے
سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅
ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏
@RanaSikandarH