پاکستان کے حملوں کا خوف
ممبئی، دہلی گجرات میں لائیٹس بند، ایمرجنسی سائرن بج گیے۔
پاکستان کسی بھی وقت حملہ کرسکتاہے
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کے 40 لڑاکا طیارے شکار کے لئے نکل گئے ہیں۔
#IndiaPakistanWar#Pakistan
عون عباس کی جانب سے چوہدری خالد جاوید وڑائچ کو عہدے سے ہٹانے کا جاری کردہ نوٹیفکیشن غیر آئینی اور غیر قانونی ہے اور ہم اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہماری پارٹی کو اس وقت اہم چیلنجز کا سامنا ہے، اور ملتان کو فوری طور پر مخلص قیادت کی ضرورت ہے۔
#Is_Humanity_Alive