وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے نکاسی آب آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایات کیں
واسا لاہور کا نکاسی آب آپریشن بلا تعطل جاری ہے ۔وائس چیئرمین واسا
شہر کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر سے بارش شروع
وزیر اعلیٰ پنجاب ��ریم نواز شریف کی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے دورے جاری
عثمان بلاک ڈسپوزل اسٹیشن ،لبرٹی چوک مون سون کیمپ اور لکشمی چوک ڈسپوزل اسٹیشن اور مون سون ایمرجنسی کیمپ کا دورہ کیا
وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے کیمپس پر مشینری و سٹاف کو مستعد رہنے کی ہدایات کیں۔
تمام مشینری کو مکمل فعال رکھنے اور جنریٹرز میں فیول کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات ۔وائس چیئرمین واسا
وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے نشیبی علاقوں کے دورے جاری
گڑھی شاہو، کوئین میری کالج،یو ای ٹی ،باغیچی سیٹھاں مون سون کیمپ اور سی ٹو ڈسپوزل کا دورہ کیا
وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے تمام ڈسپوزل اسٹیشن کی سکرینوں کو صاف رکھنے کی ہدایات کیں۔
ٹیوب ویل آپریٹر کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایات۔وائس چیئرمین واسا
ٹیوب ویلز کے اوقات کار کے دوران پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات۔وائس چیئرمین واسا
وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے تمام ڈرینز کے پلوں کے نیچے خصوصی صفائی کروانے کی ہدایات کیں۔
ڈی ایم ڈی واسا عبد الطیف بھی ہمراہ تھے ایکسیئن زوہیب نے وائس چیئرمین کو بریفنگ دی
وائس چیئرمین واسا کے سرپرائز دورہ کے دوران ٹیوب ویل ��پریٹر ڈیوٹی پر غیر حاضر تھا
ٹیوب ویل آپریٹر کی ڈیوٹی پر غیر حاضری پر وائس چیئرمین واسا کی ��رف سے اظہار برہمی
*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد متحرک*
وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے اپر مال ٹیوب ویل اور کینٹ ڈرین نزد کراچی کلورٹ ریلوے لائن کا سرپرائز دورہ کیا۔
تمام شاہراہوں سے بارشی پانی کے فوری نکاس کی ہدایات ۔وائس چیئرمین واسا
تمام ڈسپوزل اسٹیشن پر جنریٹرز کو اسٹینڈ بائی پر رکھنے کی ہدایات ۔وائس چیئرمین واسا
نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں۔وائس چیئرمین واسا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا مختلف علاقوں کا دورہ
چائنہ سکیم، جی ٹی روڈ، یو ای ٹی، باغیچی سیٹھاں کے علاقوں میں مون سون کیمپس کا دورہ
مون سون ایمرجنسی کیمپس پر سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایات
وائس چیئرمین واسا کی جانب سے ڈیسلٹنگ آپریشن کو مزید مؤثر انداز میں مکمل کرنے کی ہدایات
تمام ڈیسلٹنگ شیڈول میں عوامی نمائندوں کو شامل رکھنے کی ہدایات ۔وائس چیئرمین واسا
*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد از خود فیلڈ میں متحرک*
وائس چیئرمین واسا کا پری مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے شہر کے مختلف ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ
وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا فرخ آباد ڈسپوزل اور
تمام ڈسپوزل اسٹیشنز پر جنریٹرز کو فعال رکھنے اور فیول کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات۔وائس چیئرمین واسا
تمام ڈسپوزل اسٹیشنز پر اضافی پمپ فراہم کرنے کی ہدایات ۔وائس چیئرمین واسا
مون سون سے قبل تمام مشینری کی بروقت مرمت اور دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے۔وائس چیئرمین واسا