پاکستانیوں وہاں ایک پیپر لیک ہونے پہ G-Z نے آسمان سر پہ اٹھا لیا ہے۔اور یہاں ہم ہزراروں کی تعداد میں ایک فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے جائیں گے لیکن تب باہر ��ہیں جائیں گے جب پٹرول مہنگا ہو رہا ہو گا،جب اکانومی کولیپس ہورہی ہو گی،تب نہیں جائیں گے جب جہاز خریدا جا رہا ہو گا اور خرید کے کہا جائے گا ہاں تو خریدا ہے جہاز ۔
آئی ایس ایف کے نوجوانوں نے رحیم یار خان میں سٹریٹ مومنٹ کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا،
آئی ایس ایف ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی صف اول کا کردار ادا کر ��ہی ہے۔
پاکستان میں موجودیزید کی برادری
کے لوگ فلسطین کا دکھ تو دیکھ سکتے ہیں
پر عرب ممالک میں موجود یزیدی(امریکی)
ائیر بیس تباہ ہونے کا دکھ ان سے برداشت
نہیں ہوتا۔۔کنول
#اردو_زبان
@Letme_145 جیسے بیغیرت لوگ ہیں جو بھی بیغیرتی کرنی علیحدہ کریں
ان معصوم بچوں کے ذہنوں اور صحت پہ اس قدر۔ را اثر جاے گا یہ بیچارے معاشرے میں دب کر رہ جائیں گے
نکے اندر کی قابلیت انکے ماں باپ کے جھگڑوں کو دیکھ دیکھ ختم ہو جاے گی
نہیں گزاری ہوتا چھوڑ د�� اک دوسرے کو لیکن یہ کیا طریقہ ہے ؟wng
@DrLoupis he is a dog and care taker of Isreal terrorist state
America is a big devil 😈 this is not a super pover this is a devil power who is interfere in the other countries for war
@mairaZzz_ ہاے افسوس کتنا پیارا پاکستان تھا اور کیا بنا دیا بیغیرتیوں نے لالچیوں نے دلوں نے
بنانا ریپبلک بنا کے رکھ دیا اور ہمارا عوام کا بھی قصور کے جو اپنے اپنے پسند کے لیڈروں کی بیغیرتیوں پہ بھی انکے نعرے لگاتے ہیں اگر ہم صحیح کرنے پہ تعریف اور غلط پہ تنقید کرنے والے بن جائیں تو سب ٹھیک
@JamQaisar1@mairaZzz_ اس نے اپنے ا��مال کا حساب دینا ہے تم نے اپنے کا اور اسلام نے مرد اور عورت دونوں کو برائی سے روکا ہے اب اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ کوئی عورت کچھ بھی کر رہی ہے تو آپ اسکا ریپ کر دیں ویڈیوبنالیں یاجو بھی آپکا دل کرے ؟
ارے بھائی ایسا نہیں ہےجب ہم خودکو برائی سےروک لیں گے سب رک جائیں گے