شیخ رش��د کو اب تو نجومی مان جاؤ ۔۔ دیکھ لیں اس نے کہا تھا کہ میں انتخابات ملتوی ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں
اور واقعی اسکے حلقے میں انتخاب ملتوی ہونے سے پیشنگوئی سچ ثابت ہو گئی
جس دن سے پارلیمنٹیرین
سڑکیں،پلیاں بنانے اور
ٹرانسفر،پوسٹنگ پر توجہ دینے
کے بجائے اپنے اصلی کام یعنی قانون سازی اور عوام کی فلاح وبہبود پر توجہ دینا شروع ہوجائیں گے
اس دن سے سیاست اور ملکی امور میں فوجی مداخلت کے دروازے بند ہوجائیں گے۔
کل جب آپ ووٹ ڈالنے لگیں تو صرف ایک بار انڈین فوج کے عہدہدار کا وہ جملہ یاد کر لیجیے گا کہ
"We had invested in Nawaz Shareef." باقی جو آپکا ضمیر گوارہ کرے
While people of India & Pakistan celebrate 70 years of Independence,for people of disputed J&K the saga of suffering & bloodshed goes on ...