Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has rejected any move to impose an emergency or Governor’s Rule in the province, calling it unacceptable
#sohailafridi#khyberpakhtunkhwa
@ShahidkhattakSk@ShahidkhattakSk
الیکشن میں دن رات آپ کے ساتھ کھڑے رہنے والے ورکرز آج ایک کال کے جواب کے بھی مستحق نہیں؟ شکوہ اپنی جگہ، مگر خان صاحب کی خاطر ہم آج بھی پہلے کی طرح تیار ہیں۔
عمران خان کی بہادر بہن علیمہ خان کی گرفتاری نے انصاف اور قانون کی بالادستی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
اب خاموشی نہیں، حق کی آواز بلند ہوگی!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
لانگ مارچ قریب ہے اور میں نے سوچا خان صاحب کی یہ والی ویڈیو دوبارہ لگادوں۔
اللّٰہ نے قرآن میں واضع کہا ہے کہ امر بالمعروف والنهي عن المنكر
اچھائی کے ساتھ کھڑے ہو اور برائی کے خلاف جہاد کرو۔ عمران خان
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
یہ بڑے بڑے مافیاز جو ایک کرپٹ سسٹم سے لوگوں کا خون چوستے ہیں۔ جب ایک قوم بن کے ہم ان کا مقابلہ کرتے ہیں اور انشاءاللہ ان کو بری طرح شکست دیں گے۔
عمران خان
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
"مہنگائی کے طوفان نے غریب عوام کا جینا محال کر دیا، انصاف کہیں دکھائی نہیں دیتا۔ 27 ستمبر کو نکلیں اپنے حق کی خاطر، عمران خان کی خاطر۔ اب نہیں تو کب؟"
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی