عمران خان کو دی جانے والی طبی اور دیگر سہولیات کی وجہ انکی انتہائی تشویشناک صحت اور انکی بہنوں اسٹیبلشمنٹ سے معاملہ سازی کا نتیجہ ہے PTI کی لیڈر شپ اور بے حس عوام کا کوئی کردار نہیں، عمران خان اور انکی بہنوں کا جوحال سڑکوں پرہوا، دھوپ اور بارش میں انھیں گھنٹوں بٹھایاگیا، گندہ تیزابی، اور گٹر کا پانی ان پر پھینکا گیا، نالوں میں گرایا گیا بے پردگی اور بے عزتی کا جو مظاہرہ ہوا یہ سب عوام اور PTI کی لیڈر شپ کے سامنے ہوا، اس صورتحال میں انکی بہنوں نے حکومت کے ساتھ معاملات طے کرکے بہترین فیصلہ کیا، اللہ تعالی نے اسکو کو جو عزت اور مقام عطا کیا ہے اس لئے کوفیوں کی قیادت کرناعمران کیلئے کسی بھی طور پر بہتر نہیں، انکے کیلئے بہتر ہے وہ باہر جائیں اپنا علاج کرائیں، دنیا انھیں آج بھی انھیں کینسر کے خلاف عالمی سطح پر لڑنے والا سپہ سالار، بہترین عالمی سیاسی رہنما، اور دنیا کے بہترین کرکٹ کمنٹیٹر، کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے ،،،،
@ArifRetd یہ عورت جب سے کینسر کے مرض سے نکلی ہے اللہ ت��الی نے اس کو دوبارا زندگی بخشی ہے تب سے بہکی بہکی باتیں کر رہی ہے۔
جب کہ اس کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے ۔
@thepowerofpak عمران خان کب کی history بن چکا ہے یہ تو صرف سوشل میڈیا نے اور میڈیا والوں نے زندہ رکھا ہوا ہے۔
عمران خان کا دوبارا کسی حکومتی عہدے پر نظر آنا ناممکن بن چکا ہے
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔
﴿سورۃ الحدید، ۲۲﴾