پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں کمی نہ کرنا پاکستانیوں کے ساتھ ظلم ہے،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ کر سفاکی کا مظاہرہ کیا ہے،یہ عوام دشمن فیصلہ ہے،اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،عوام کو ریلیف دینے کی باری آتی یے تو اس حکومت کی جان نکلتی ہے،موجودہ حکومت بدترین استحصالی حربے استعمال کررہی ہے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے والے قیمتوں پر آگئی ہیں لیکن یہاں اشرافیہ اور آئل کمپنیوں کو نوازہ جا رہا ہے،شہباز شریف کی سنگدل حکومت پٹرولیم مصنوعات کے ذریعے عوام کے جیبوں پر دن دھاڑے ڈاکہ ڈال رہے ہیں،یہ فارم 47 کی جعلی حکومت پاکستانیوں پر بوجھ ہے۔
بیروت کے علاقے شتیلا میں فلسطینی شہدا کے قبرستان میں ایک ایسا شخص دفن ہے جس نے مولانا محمد علی جوہر کی بیت المقدس میں تدفین کا اہتمام کیا جس نے علامہ اقبال کی بیت المقدس میں میزبانی کی جس کے کہنے پر قائداعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیایہ عظیم شخصیت مفتی امین الحسینی تھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔
(ترمذی،۳۷۷۵)
رضی اللہ تعالی عنہ
Delivered by C‑section from her dead mother's body. 23 years old. 'israel' bombed and killed her. Buried them under rubble. The baby girl was named after her. Doctors gave her a 50/50 chance of survival. She died 5 days later and was buried next to her mum.
Check the date.
اگر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زاتی طور پر کردار ادا نہ کرتے ۔ اگر اپنی راتوں کی نیند قربان نہ کرتے ۔ اگر مسلسل مختلف ممالک کا سفر نہ کرتے ۔ امریکہ ، ایران ، سعودی عرب ، ترکیہ ، چین ، روس، مصر ، قطر سے قریبی رابطوں میں نہ رہتے ۔
تیسری جنگ عظیم یقینی تھی
لیکن
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے ناممکن کو ممکن کردکھایا اور دنیا کو ایک بڑی اور ہولناک جنگ سے بچالیا ۔
جس کا برملا اعتراف امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی کیا کہ اگر فیلڈ مارشل کردار ادا نہ کرتے تو شاید آج ہم یہاں سوئزرلینڈ میں نہ ہوتے ۔
قطر نے پاکستان کو سفارتکاری کے میدان میں اپنا قائد قرار دیتے ہوئے ساری دنیا کے سامنے کہا کہ ایران امریکہ جنگ بندی کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے ۔ پاکستان ہی مرکزی ثالث ہے ۔
یہ پاکستان کیلئے وہ اعزاز ہے جو ساری دنیا تسلیم کررہی ہے ۔ اور ہر پاکستانی کو اس پر فخر ہونا چاہیے۔
جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
🔴 Israeli attacks in southern Lebanon kill several despite ceasefire
◼️ Reports say at least five killed in strikes across southern Lebanon
◼️ Ar-Rihan municipality mayor Ali Badie killed in Jezzine district raid https://t.co/aT2UUZMsiU
اویس لغاری صاحب پاکستانی کوئی بھک منگے نہیں ہیں۔ جو سبسڈی سبسڈی کی گردان کررہے ہیں۔
نہ دیں سبسڈی۔
صرف یہ بتائیں پورے ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی کیوں دے رہے ہیں۔
اگر شہری 10 یونٹ استعمال کررہا ہے تو دس یونٹ کے پیسے لیں۔
لیکن اس شہری سے پورے 200 یونٹ کے پیسے کس کھاتے میں لئے جارہے ہیں
اگر آئی پی پیز کو دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں تو یہ عوام کا مسئلہ نہیں ہے یہ ان کا مسئلہ ہے جنہوں نے دنیا کے سب سے مہنگے بجلی معاہدے کئے
ان معاہدے کرنے والوں کی تمام جائیداد ضبط ہونی چاہیے
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)