ہم نے کے پی میں دہشتگردی کے حوالے سے پالیسی پر یہ کہا کہ یہ پالیسی کے پی کی پی ٹی آئی، ن لیگ، پیپلزپارٹی، اے این پی، مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی مشاورت سے بنائی جائے، بتائیں اس مطالبے میں کیا غلط تھا؟ علامہ راجا ناصر عباس کا سوال
آج لانگ مارچ کا پڑاؤ کوہاٹ میں ھے ۔ میرے لیے اس لانگ مارچ کی میزبانی قابل فخر ھے ۔ تمام کارکنان اس وقت آرام فرما رہے ھیں ۔ کل سی ایم آفریدی کے سربراہی میں 12 بجے لاچی گراؤنڈ ، کوہاٹ سے مارچ کا آغاذ ھوگا۔ کل مارچ ضلع پشاور میں داخل ھوگا ۔ کل کوہاٹ میں تاریخ ساز لوگ شریک ھونگے ۔ یونیورسٹی چوک کوہاٹ میں ۳ بجے سی ایم آفریدی خطاب کرینگے ۔
ہماری ایجنسی کی رپورٹ ہے کہ PTI کی ریلی میں افغانستان سے لوگ شامل ہو گے ہیں ایجنسی نے یہ ڈرون سے دیکھا ہے جب یہ لوگ کوہاٹ پہنچے گے تو کینٹ پر حملہ ہو جاۓ گا جب کینٹ حملہ ہو گا تو پھر ایمرجنسی نافذ کر دی جاۓ گی
جیدے چول چوہدری کی نئی چول
عمران خان آج ماشاءاللہ 74 برس کے ہوگئے، مگر تین سال سے زائد قید اور طویل قیدِ تنہائی کے باوجود ان کے حوصلے اور عزم میں کمی نہیں آئی۔
@QasimKhanSuri#HappyBirthdayImranKhan
جس وقت پاکستان دنیا بھر میں دہشتگردی کا شکار بدترین ملک بن رہا تھا
اس وقت فوج بیڈرومز میں کیمرے لگا رہی تھی
فوج جھوٹے مقدمات بنا رہی تھی
فوج تحریک انصاف کا مینڈیٹ چھین رہی تھی
فوج آئینی ترامیم کے ووٹ پورے کررہی تھی
فوج اپنے کٹھ پتلی جج بٹھا رہی تھی
یو این ہیبیٹٹ ایوارڈ مریم صفدر کو نہیں بلکہ ادارے کو ملا اور ادارے کی طرف سے مریم صفدر نے ایوارڈ وصول کیا لسٹ میں دو شخصیات بھی ہیں جنہیں ایوارڈ دیا گیا ۔۔
حکومتی وفد کے مطابق عمران خان کی 4،5 ہفتے طبیعت انتہائی خراب رہی اور بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے لندن سے ڈاکٹر بلایا گیا۔
جب سپریم کورٹ نے شفا انٹرنیشنل میں علاج کا حکم دیا تھا تو اس پر بھی عمل نہیں ہوا۔
سوال یہ ہے: عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرنے کی اصل وجہ کیا تھی؟
کیا ان کی صحت سے متعلق کوئی تشویشناک بات قوم سے چھپائی جا رہی ہے؟
اگر سہیل آفریدی یہ کہتا ہے ہم آپ کے ساتھ دہشتگردی کی جنگ میں ضرور شامل ہوں گے بشرطیکہ آپ ہمارے تحفظات کو آن بورڈ لیں کیا یہ نیشنل ایکشن پلان کا حصہ نہیں ہے ؟ آن بورڈ لینے کا مطلب یہ ہے کہ وہاں کی لوکل عوام کی ان پٹ شامل حال ہونی چاہیے کیونکہ اگر وہ شامل حال نہیں ہے تو پھر اسکا مطلب ہے آپ دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے میں سچے نہیں ہیں
شہزاد اکبر
کٹھ پتلی حکومتیں پاگل کتے کی مجبوری
احتجاج زبردستی روکنا پاگل کتے کی مجبوری
عدالتوں کو انصاف سے روکنا پاگل کتے کی مجبوری
میڈیا پر سنسر شپ پاگل کتے کی مجبوری
عوام کے گھر توڑنا پاگل کتے کی مجبوری
افغانستان اور چائینہ
افغانستان اور چائنا کے مابین زمینی راستہ بحال ہونے کے بعد اب افغانستان کا بہترین اعلیٰ کوالٹی کا فروٹ اور خشک میوہ جات چائنا جیسے جہاں کی ابادی سواارب سے بھی زیادہ ہے والے ملک کی مارکیٹ افغانیوں ہاتھ میں آ گئ ہے اور اسکے ساتھ ساتھ ان کے تمام تر امپورٹ کراچی بندرگاہ سے ہوتی تھی جس سے پاکستان کو اربوں روپے کی آمدن تھی ہزاروں مزدور لوڈ ان لوڈ ٹرک ڈرائیور ہوٹل طورخم تک کروڑوں کا بزنس تھا وہ سب ختم ہوگیا ہے
اب چائنا سے کنٹینرز لوڈ ہوکر افغانستان میں آئینگے اور وہاں سے خالی ہوکر سمگلروں کے ہاتھوں پاک افغان بارڈر کراس کرکے پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں دستیاب ہونگے جس سے پاکستان کی رہی سہی لوکل معیشت بھی پاکستانی حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ختم ہو جائیگی
کل کوہاٹ تین بجے یونیورسٹی چوک، پھر پرسوں پشاور انشاءاللہ
کل کوہاٹ نے باہر نکلنا ہے اور سب کو بتانا ہے کہ KP عمران خان کا تھا عمران خان کا ہے عمران خان کا ہی رہے گا
سہیل آفریدی