@Auriel_zy@iamFrancesHart So he should be more careful next time instead of depending on your mood he should have back up plans!! Why forcing his own wife to have a sex when you got option!! Anyway this the beginning of not having conversations at all and mostly it is not because of husband.
بس ہمیں ایسی ہی لیڈرشپ چاہیے
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔۔
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ ��یا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
@uroojjawed12 ویسے بے شرمی کی حد ہوتی مگر ہم لوگ اسے بھی چھوڑ چکے، ایک ایسی ٹیم جو کسی لحاظ سے ورلڈ کپ کھیلنے کے لائق نہیں اسے سیمی فائنل میں دیکھنا چاہتے، نہ آپ کی بیٹنگ نہ باولنگ پھر کس طرح دعاؤں سے جیتنا چاہتے؟یہ اوقات کر دی گئی ہے پاکستان کرکٹ کی.. پاکستان بورڈ ان سب کو فارغ کرے.
@TOKCityOfLights معذرت تب اچھی لگتی جب دوسروں کی شادی میں بھی کھانے سے معذرت کی ہوتی، دوسروں کی شادی میں پورے کا پورا اجڑ لے کر چلے جانا اور آپی باتیں معذرت. سنت کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کہا جارہا، کلچر جس ملک میں رہتے ہیں وہاں ولیمہ کا اہتمام کیا جاتا سادہ کر لیں اگر پیسے نہیں.
Happy Birthday to the lady of panjab and Graceful CM of Panjab @MaryamNSharif May you have many more and build this province Happy Place to live in. Long Live Pakistan Long Live Panjab Long live Pak Army.
@iqrarulhassan اقرار بھائی آپ ایک اچھے اور با اخلاق سوچ اور نظریے رکھنے والی شعوری کردار کے مالک تھے مگر ایسا کیا ہوا کہ آپ اپنی اصلیت دیکھانا شروع کر دی ہے؟ اختلاف اپنی جگہ مگر انسان کو اتنی گنجائش رکھنی چاہیے کہ کل کو آنکھیں تو مل سکیں ہاتھ نہیں بھی ملیں. بندہ منہ تو دکھا سکے.. غور کریں.
@Ashlley_grace_@saleemspeaks2 عورت کی خاموشی بھی اتنی قصور وار ہے جتنا کہ ظلم، عورت کو نہ کرنا آنا چاہیے.. ایک پوئنٹ پر شٹ اپ کال دینی ہے خود کو محفوظ رکھنے کا طریقہ ہے. البتہ اس ویڈیو سے عورت کافی خوش لگ رہی اور خوشی سب سے اہم ہے.. شدید سنگل لوگ جلیں باقی عزت و احترام کے بغیر کوئی رشتہ رشتہ نہیں بوجھ بن جاتا
@soldierspeaks سوائے دشمن کو خوش کرنے کے یہ پوسٹ کوئی بھی محب وطن پاکستانی نہیں کر سکتا اپنے آپ کو یا بھارت کا ایجنٹ ڈکلیر کرو اور کھل کر سامنے آؤ یہ منافقو والے کام یہاں نہیں چلیں گے. پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ
آج کی سب سے بڑی خبر کینسر مریضوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا بڑا اقدام کہ انہوں نے غریبوں کے لئے ایک اہم سنگل میل عبور کیا.
@MaryamNSharif
@MehwishQamas بھائی ان کا کیا قصور ہے؟؟ بیوقوف لوگوں ہر شخص اپنے پرورش کا آئین دار ہے اسے برا بھلا کہنے سے بہتر ہے اپنے بچوں کو انسان بنائیں اچھا انسان، انسانیت درد ہمدردی محبت سکھائیں کہ کل اگر وہی ایس کرسی پر بیٹھے تو انسان ہی رہے فرعون نہ بنے. ان بھائی صاحب کے کو سلام ہے اور کچھ نہیں.
@soldierspeaks To hell with your personal agenda. We as a nation stand with our Army as every single soldier has nothing to do with your dirty politics so please set your account somewhere else
لائن آف کنٹرول تازہ ترین۔
پاک��تانیوں سکون سے رات گزارو۔ سرحدوں پہ موجود آپ کے بھائ اور بیٹے جاگ رہے ہیں۔ سونے سے پہلے یا صبح کی پہلی کرن کا آغاز اس خوبصورت وڈیو سے کریں جہاں پاکستانی اسنائپرز لائن آف کنٹرول کے اس پار نشانہ بازی کی لائیو مشق کر رہے ہیں۔
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد