ترازو کے پلڑے برابر رکھیں
2013 کا نعرہ تھا 35 پنکچر اب نعرہ ہے فارم 45 تب افضل خان لایا گیا اب کمیشنر لایا گیا اسوقت الزام تھا اردو میں بیلٹ پیپرز چھاپے گئے آج کا الزام ہے لکشمی چوک میں چھاپے گئے
جہاں آپ الیکشن جیتے درست جہاں ہم جیتے دھاندلی عرفان صدیقی
کے پی میں کیا امام کعبہ نے الیکشن کروائے؟ کیا وہاں الیکشن کمیشن نہیں تھا؟
الیکشن کے بعد ٹھہراو آتا ہے لیکن ہمارے ہاں ایسا نہیں ہوتا 2024 کے الیکشن پر شام غریباں کی کیفیت برپا کی گئی،
سینیٹر عرفان صدیقی
عمر چیمہ ثبوتوں کیساتھ جیو چینل میں بتا رھے تھے کہ عمران نیازی کی بہن عظمی خان کو اسی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے چھ ارب روپے کی زمین تیرہ کروڑ میں سرکاری وسائل کے استعمال سے لے کر دی۔۔!!
اور دوسری طرف زرائع بتا رھے لیاقت چٹھہ اب تک بہت کچھ بک چکا ھے...!!
سندھ میں حکومت ،تین صوبوں کئ گورنری ، پنجاب میں تین وزارتیں ، صدر مملکت ،چئیرمین سینٹ ، سپیکر اسمبلی ، ساری کارپوریشن انڈیپنڈنٹ باڈیز کی سربراہی ، بلوچستان کی وزارت اعلی کے بعد اخلاقی پوزیشن بھی یہ لے رہا ہے نون میں غیرت ہوتی تو پوچھی50سینٹوں پر اور کیا ملک اس کو لکھ دیتے
کوئی نون لیگ سے پوچھے اس نے بدلے میں سوائے ذلت کے کیا لیا ہے؟
کے پی میں تحریک انصاف نے بہت بڑے پیمانے پر دھاندلی کی ہے
نواز شریف کے مانسہرہ میں حلقہ کی آر ہو ہاجرہ سمیع تھی
آپ میں سے کوئی ہاجرہ سمیع کا ریکارڈ نکال لے وہ کافی عرصہ رشکئی نوشہرہ میں تعینات رہی ہے
پھر اس کا شہرام تر کئی سے تعلق بھی کھوج لے تو ہوشربا تفصیلات سامنے آئیں گی
مگر تحریک انصاف کے پراپوگنڈہ نیٹ ورک کی خوبی یہ مخالفین کو اپنی مرضی کی پچ پر اپنے اصولوں پر کھیلاتا ہے
لائف ریذینشیا اسلام آباد
سرفراز سیال سینٹورس ٹاور A اپارٹمنٹ نمبر 1206
اس جگہ سے مستعفی کمشنر راولپنڈی کا کیا تعلق ہے؟؟ اور وہ یہاں کن کن سرگرمیوں میں مصروف اور ملوث رہے ہیں؟؟ کیا اس جگہ اور یہاں کی سرگرمیاں مستعفی کمشنر صاحب کو ذہنی یا ضمیر کا دباؤ نہیں دیتیں۔۔۔؟؟؟ کمشنر صاحب، کبھی یہاں کی تفصیلات بھی تو قوم کے سامنے رکھئیے۔۔۔
تیار ہو جاو منافقو....!!
چیف جسٹس آف پاکستان کے چیمبر میں تمام ججز کے مشاورتی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ھے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا جائزہ لیا جائے اور ان الزامات پہ ازخود نوٹس لیا جائے، اور اس کاروائی کو براہ راست دکھایا جائے، وہاں الیکشن کی رات اچھلنے والے صحافیوں کو
1/2
اینج نئیں!! موصوف کمشنر صرف تین دن قبل ہی امریکہ کا ویزہ لے چکے ہیں، ساتھ ہی بےضمیر ہونے کا پلان بنا لیا۔
ٹاؤٹ کمشنر کے تمام اثاثوں کی چھان بین ہونی چاہیئے اور نام ECL میں ڈالا جائے۔
جعلی فارم 45 کے بعد پیش خدمت ہے "یورپی یونین" کا جعلی پریس ریلیز،جس پر یورپی یونین کو خود تردید کرنا پڑی۔ یورپی یونین اور دنیا کو پتہ چل گیا ہوگا کہ یہ کتنے بڑے جھوٹے اور جعلساز ہیں۔ برطانوی ادارے DFID کو بھی اتوار والے دِن پی ٹی آئی کے جھوٹ پرتردیدی بیان جاری کرنا پڑا تھا۔ جھوٹے الزامات پر چین کو تردید کرنا پڑی تھی۔ جو اپنے سیاسی مفاد کے لئے پاکستان کی عالمی رسوائی کرانے سے بھی باز نہیں آتے۔ عالمی جعلسا زاور جھوٹا پاکستان اور اداروں کے لئے فتنہ ہے۔ 9 مئی سمیت ہر موقعے پر پاکستان اور اداروں پر حملہ کرتے ہیں۔ آئی ایم کو خط لکھ کر ملک کو دیوالیہ کرنے کی دعوت ، ملکی حساس راز سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر کے ملک کی خارجہ پالیسی پہ حملہ ، ملک کا معاشی دیوالیہ ، سیاسی دیوالیہ ، معاشرتی دیوالیہ کے ذمہ دار جعلی فورم 45، جعلی اور Forged پریس ریلیز سوشل میڈیا پہ ڈال کر امریکہ سے مداخلت کی منتیں کر کے ملک کی جمہورت پہ حملہ آور ہیں ۔ جمہوری اور سیاسی ساکھ کی حالت یہ ہے کہ پاکستان کی کوئی جماعت ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ۔
https://t.co/MXH4kWMG68
کاش مسلم لیگ ن میں بھی کوئی فیاض چوھان ہوتا جو حامد میر کے شو میں جا کر اس کے من�� پر حقیقت بیان کر دیتا ۔۔
ایک مرتبہ ان کو جارحانہ انداز میں جواب دیا جائے تو ان کی چیخیں نکل جاتی ہے
حامد میر کے طوطے اڑھ گئے ہیں
طلعت حسین لاڈلے کی اصل تعریف بتاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ نواز شرف تو کبھی لاڈلے رہے ہی نہی وہ تو کبھی قابل قبول نہی رہے ہیں
اصل لاڈلا نیازی تھا جسے لایا بھی گیا پھر زبردستی چلایا بھی گیا
یہ باتیں نون کے میڈیا مینجرز کے کرنے کی ہیں مگر الیکشن کمپین میں یہ تاثر رد نہی کیا گیا
🚨بہت ہی اہم🚨
ایک پہلو اور جس پر تحقیق کی ضرورت ہے وہ تحریک انصاف کی بھاری خرچے والی سوشل میڈیا پر چلی الیکشن مہم کے اخراجات کی ہے کل ایک مارکیٹنگ ایکسپرٹ سے بات ہوئی اس کے مطابق تحریک انصاف کا الیکشن مہم کے دوران ایک ارب روزانہ سوشل میڈیا اشتہارات کئ مد میں لگا
یو ٹیوب پر اتنی بڑی کمپین تھی کہ پرویز سندھیلا نے مریم کا جو انٹرویو کیا اس پر چار دفعہ عمران کا اشتہار چلا یوٹیوب اشتہار کے ایک کلک کا 87روپے چارج کرتا آپ سوچیں کتنے کروڑ لوگ روز یوٹیوب دیکھتے
فیس بک کے پاکستان میں تقریباً پانچ کروڑ یوزر فیس بک پر تحریک انصاف کی کمپین ایک انڈین کمپنی BrandingArea چلا رہی تھی ایک فیس بک کلک کے دو ڈالر بنتے اب آپ اس کا حساب لگا لیں پھر گوگل ایڈ ہیں ٹویٹر ہیں ٹکٹ ٹاک کا خرچہ ہے
آخر اتنی بڑی رقم کون خرچ کر رہا تھا ؟
میں نے جب سے فارم 45 کے حوالے سے @DrDanish5 کے پروگرام میں کچا چٹھا کھولا ہے اُس وقت سے ۔۔۔بیرونی آقاؤں کے اشاروں اور ڈالرز کی چھنکار پر ناچنے والا نام نہاد صحافی فٹ بال کی طرح اُچھلتا پھر رہا ہے۔۔۔!!!!