آپ نے بغیر ہنسے صدیق جان کی یہ دو ویڈیو چیک کرنی ہے نفسیات میں ایک ٹرم ہوتی ہے confirmation bias یعنی وہ بات کرنا جو آپ سننا چاہتے ہیں اس نے یوتھیوں کو درست ماموں بنایا ہوا ہے ایک طرف عمران کو ہسپتال نواز شریف کو شرمناک شکست دلوا کر پھر خود تردید کر رہا
یہ تھا وہ فسطائیت اور ظلم کا دور، جس کی بنیاد پاکستان کی سیاست میں عمران خان نے باجوہ اور فیض کے ساتھ مل کر رکھی تھی۔ جو بویا تھا، وہی آج کاٹ رہا ہے۔ ہر تھوکا ہوا آج اسی کے منہ پر آ کر گرا ہے۔
قومِ یوتھ آج بھی سمجھتی ہے کہ عمران خان پر بہت ظلم ہوا ہے۔
بتایا جا رہا کہ یہ خاندان 130 سال سے غلامی میں تھا اس قرض پر جو پردادا نے لیا تھا اکثر اینٹوں کے بھٹوں پر یہی کہانیاں پھر ان کو آگے بیچ دیتے قرض کبھی پورا نہی ہوتا اس گورے نے وہ قرض دے کر ان کو آزاد کروایا آپ صرف محسوس کریں انسانیت کا رشتہ ہر رشتہ سے بڑاہے
جہاں تنقید ہوتی وہاں اچھی بات کی تعریف بھی کرنی چائیے خواجہ آصف وہ واحد وفاقی وزیر جو سات دفعہ وزارت میں آ چکے ہیں اور ایک دفعہ بھی مسٹر انکلیو میں وزیر کا سرکاری بنگلہ نہی لیا ہے اس وقت بھی وہ پارلیمنٹ لاجز میں ایک فلیٹ جو ایم این اے کو ملتا اس میں رہتے ہیں وہ سرکاری گاڑی نہی لیتے ہیں ذاتی گاڑی میں ذاتی پیٹرول سے سفر کرتے ہیں ان کے ساتھ پولیس کا سکاڈ نہی چلتا نا کوئی ڈالا چلتا ہے ان کے پاس پروٹوکول والے گارڈ نہی ہیں وہ منسٹری کے کام کے لیے بیرون ملک جائیں تو سرکاری ٹکٹ لیتے مگر اگر اس ملک سے آگے اپنے پرائیویٹ کام کے لئے جائیں تو ذاتی ٹکٹ لیتے ہیں آنہوں نے اپنے بچوں کو سیاست سے بہت دور رکھا ہوا ان کا ایک ہی بیٹا اور وہ شیف ہے اور کیٹرنگ کا کام کرتا ہے خواجہ صاحب نے کبھی ان سب سب باتوں کا ذکر بھی نہی کیا ہے
جہلم شہر میں رمضان المبارک کی مناسبت سے شہر بھر میں رنگا رنگ روشنیوں نے ماحول روح پرور بنا دیا وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر چوک چوراہوں سڑکوں کے اطراف لائٹنگ نے شہر کی خوبصورتی کو نکھار دیا۔۔۔
#رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ#نگہبان_ہے_رمضان
پنجاب وہ سرزمین ہے جس نے ہر حملہ آور کے سامنے سب سے پہلے اپنی تلوار اٹھائی۔ یہ خطہ تاریخ کی اس دھرتی کا پہلا قلعہ تھا جو ہر بیرونی یلغار کے سامنے سینہ سپر ہوا۔
( ایک سندھی نوجوان کی طرف سے پنجاب کا مقدمہ)
https://t.co/ltzsye5daZ
@ARYSabirShakir شُکر ہے تم اور تمہارے جیسے غدارِ وطن پہچانے گئے تم سب کے پاسپورٹ کینسل کرنے چاہئیں بینک اکاونٹ فریز جائدادیں ضبط اور اگر واپس آو پاکستان کی سرزمیں پر تو سنگسار کرنا چاہئے
@siasatpk@ErummZaeem اوئے حرامخورو فل حال جنگ کے ساتھ ہے خان کی منجی کیوں چوک میں باربار رکھ کے ٹُھکوا رہے ہو وہ عدالت سے سزا یافتہ چور ہے بار بار پیش مت کرو کسی نے رہا نہیں کرنا حرام خورو مُلک کی فکر کرو کوئی بھی مُلک سے بڑھ کر نہیں