میری رائے میں اگر E& (اتصالات) پاکستان میں اپنے نام کے مطابق ایک مضبوط اور قابلِ اعتماد نیٹ ورک بننا چاہتا ہے تو اسے صرف برانڈنگ نہیں بلکہ ground-level execution بہتر کرنا ہوگی۔
پاکستان کی موبائل مارکیٹ میں صارفین اب صرف سستے پیکجز نہیں دیکھتے بلکہ ان کی پہلی ترجیح مستحکم سگنلز، اچھی انٹرنیٹ سپیڈ اور کم downtime ہے۔ E& کے پاس یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کے بعد بڑا نیٹ ورک، وسیع spectrum اور کروڑوں صارفین موجود ہیں، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ وہ ان assets کو کتنی smart طریقے سے استعمال کرتا ہے۔
سب سے پہلے E& کو اپنی brand identity واضح کرنی ہوگی۔ اگر کمپنی پاکستان میں مکمل طور پر E& نام سے operate کرتی ہے تو اسے market میں ایک premium technology brand کے طور پر خود کو پیش کرنا ہوگا، نہ کہ صرف Ufone کے نئے نام کے طور پر۔ لوگوں کو محسوس ہونا چاہیے کہ صرف نام نہیں بلکہ service quality بھی بدلی ہے۔
دوسری اہم چیز network quality transformation ہے۔ پاکستان میں صارفین کے بڑے مسائل یہ ہیں کہ کئی علاقوں میں سگنلز کمزور ہیں، remote علاقوں میں coverage ناقص ہے، اور load shedding کے دوران towers بند ہو جاتے ہیں۔ E& کو tower power backup، بہتر batteries، generators اور solar solutions پر سرمایہ کاری کرنی ہوگی تاکہ network uptime بہتر ہو۔
تیسرا اہم پہلو rural expansion ہے۔ E& کے پاس low-band spectrum موجود ہے جو دور دراز علاقوں میں coverage بہتر بنانے کے لیے ideal ہے۔ اگر کمپنی واقعی market leader بننا چاہتی ہے تو اسے ان علاقوں پر focus کرنا ہوگا جہاں Jazz اور Zong ابھی dominate کر رہے ہیں۔
چوتھا بڑا factor fiberization ہے۔ پاکستان میں کئی cellular sites اب بھی microwave backhaul پر چل رہی ہیں جس سے congestion بڑھتی ہے۔ E& اگر اپنے towers کی زیادہ تعداد کو fiber سے connect کر دے تو 4G performance اور future 5G deployment دونوں بہت بہتر ہو سکتے ہیں۔
پانچواں اور شاید سب سے اہم قدم 5G strategy ہے۔ E& کے پاس 5G spectrum موجود ہے، لیکن پاکستان میں صرف 5G launch کر دینا کافی نہیں ہوگا۔ پہلے 4G کو اتنا مضبوط بنانا ہوگا کہ صارفین واقعی فرق محسوس کریں۔ اس کے بعد major cities، business districts اور industrial zones میں phased 5G rollout زیادہ کامیاب ہوگا۔
میری technical opinion میں E& پاکستان میں کامیاب ہو سکتا ہے اگر وہ تین چیزوں پر مسلسل focus رکھے:
Coverage، Capacity اور Customer Experience۔
اگر E& نے infrastructure modernization، بہتر optimization اور aggressive investment جاری رکھی تو یہ پاکستان میں telecom industry کا power balance بدل سکتا ہے۔ لیکن اگر focus صرف merger synergies اور cost cutting پر رہا تو brand change کے باوجود user experience میں بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔
مختصر یہ کہ E& کو پاکستان میں کامیاب ہونے کے لیے صرف نام نہیں، نیٹ ورک کا معیار بدلنا ہوگا۔
#Eand #Ufone #Telenor #Pakistan5G #TelecomPakistan #5GinPakistan #MobileNetworks #NetworkAnalysis #SpectrumAuction #4G #5G #TelecomNews
ہم سب اسی کشمکش کا شکار ہیں۔ کوئی سڑکوں پر دھول چاٹ کر حساب لگا رہا ہے تو کوئی دفتروں کی میز پر بیٹھ کر۔ بس دعا ہے کہ اللہ پاک اس مشکل وقت میں سب کے رزق میں برکت دے اور سفید پوشی کا بھرم قائم رکھے۔
بلکہ عام آدمی کے سکون کو بھی چھین لیا ہے۔
ایک گاڑی کا مالک ہونے کے باوجود، اس کے ماتھے پر موجود شکنیں اس بات کی گواہی دے رہی تھیں کہ حساب کتاب اب سیدھا نہیں رہا۔ لیکن اخراجات کے پہاڑ اتنے بلند ہو چکے ہیں کہ ہر بار جیب میں ہاتھ ڈالتے وقت ایک خوف سا محسوس ہوتا ہے۔
بس انہیں دیکھ کر گہری سوچ میں ڈوب جاتا۔ اس کے چہرے کے تاثرات اور خاموشی بتا رہی تھی کہ وہ صرف پیسے نہیں گن رہا، بلکہ ان چند نوٹوں میں اپنے گھر کے اخراجات، بچوں کی فیسیں، گاڑی کا ڈیزل اور کچن کا راشن پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
موجودہ مہنگائی نے صرف پیٹ پر کٹ نہیں لگایا
آج جھنگ سے بھکر واپسی کا سفر تھا۔ اتفاق سے میری سیٹ وین کے کنڈیکٹر کے بالکل ساتھ تھی، جو اس گاڑی کا مالک بھی تھا۔ سفر کے دوران
میں نے دیکھا کہ وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد اپنی جیب سے نوٹوں کی وہ گڈی نکالتا جو اس نے سارے دن کی تگ و دو کے بعد جمع کی تھی۔ وہ ان نوٹوں کو گنتا نہیں تھا
All Paid Courses (Free for First 4000 People)
🎯 Social Media Marketing Course
🎯 WordPress Development Course
🎯 Facebook Ads Course
🎯 Search Engine Optimization
🎯 Email Marketing Course
🎯 Amazon Business
🎯 Fiverr Freelancing Course
🎯 Graphic Designing
🎯 Video Editing Course
🎯 Ecommerce Business Course
🎯 Dropshipping Course
🎯 Shopify Course
🎯 Web Development & Design.
🎯 And Many More
🚨 FREE for 48hrs only 🚨
To get Simply:
1) Follow me [ MUST! ] for DM access
2) Like & Repost
3) Comment "All " to grab your copies.
سائنس کے مطابق بالوں کا رنگ ایک خاص مادہ میلانن (Melanin) سے بنتا ہے، جو بال کی جڑ میں موجود خلیات (Melanocytes) بناتے ہیں۔
جب Melanin زیادہ ہوتا ہے → بال کالے یا گہرے ہوتے ہیں
جب Melanin کم یا بند ہو جائے → بال سفید ہو جاتے ہیں
دیگر غذائیت کی کمی کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا :
وٹامن B12
خون کی کمی
کم نیند
معدہ کمزور
کیراٹن
زنک وغیرہ
ان کو ان قدرتی اجزاء سے بہتر کیا جا سکتا
ناریل کا تیل — بالوں کی گہرائی تک غذائیت، مضبوطی
سرسوں کا تیل — خون کی روانی، جڑ ایکٹیویشن
بادام کا تیل — وٹامن E، نرمی و چمک
آملہ — melanin سپورٹ، قبل از وقت سفیدی میں مدد
بھنگرابرنگ راج — جڑ مضبوط، بال گھنے
کلونجی — بال گرنا کم، طاقت
میتھی دانہ — پروٹین، گھناپن
کڑی پتے — قدرتی رنگ سپورٹ، سفیدی سست
گڑہل (Hibiscus) — بال نرم، لمبے اور مضبوط
پودینہ/روزمیری — scalp میں خون کی گردش بہتر۔
اور یہ سب ہمارے ہیئر آئل میں ہم ڈالتے ہیں تا کہ آپ کے بال سفید نہ ہوں
اگر آپ ان مسائل کا شکار ہیں
تو رابطہ کیجئے ہیئر آئل کمنٹ میں ۔۔
Raveeha Revitalizing
کیا چیئرمین پی ٹی اے لوگوں کو آگاہ کرنے کے بجائے کٹوتی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کاروائی کریں گے؟ یا پھر عوام کو لارے اور وعدے ملیں گے؟
۔
۔
#ammarkhanyasir#focusmedia@PTAofficialpk
جاز/ زونگ/ ٹیلی نار / یوفون سب کے سب بکواس ترین نیٹورک اتنے مہنگے پیکجز انٹرنیٹ سپیڈ لائیو سٹریمنگ نا ہونے کے برابر کیا ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے یہ نہیں؟
مہنگا پیکج انٹرنیٹ سپیڈ صفر
معزز صارفین آئیں سب مل کر ان چور کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
@ammarkhanyasir
نیٹ ورک کمپنیاں فراڈ مافیا بن چکی ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کو کارکردگی دکھانی ہو گی ، تب تک اس مہم کو رکنا نہیں چاہیے، آپ ساتھ دیں
۔
۔
#ammarkhanyasir#focusmedia#PTA