@fawadchaudhry I hope IK will be part of this exercise..this will not only give credibility to this exercise but will also help to improve trust in instituations....but im worry this will not happen as this exercise could go wrong...(will further create the rift..)
People who consider themselves intellectuals have much to ponder over. By going mute over the atrocities underway they abet. One can’t be talking of industrial policy, for or against, when blood is flowing before one’s eyes.
یہ”ہارڈ سٹیٹ “ کی تھیوری پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔ جِس خِطہ میں مختلف قومیں اور زبانیں بولنے والے لوگ ہوں وہاں ہارڈ سٹیٹ نہیں بنا کرتے۔ ہم مصر و چین نہیں اور نہ ہی شمالی کوریا۔ یہاں صرف ایک دوسرے سے تعاون کی بنیاد پر ہی ریاست چل سکتی ہے اور افراد اور قوموں کے درمیان تعاون کا ہی دوسرا نام آئین ہے۔
آزاد کشمیر ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ لہو لہان ہیں۔ آزادیاں چھین لی گئی ہیں۔ الیکشن بے معنی ہو گئے ہیں اور معیشت تباہ حال ہے۔ یہ”فیلڈ سٹیٹ “ کی نشانیاں نہیں تو اور کیا ہے؟ ہمیں ہارڈ سٹیٹ کی نہیں ، ایک آئینی سٹیٹ کی ضرورت ہے۔ لوگوں اور قوموں کے حقوق کی ضامن۔
ہر بات کا جواب جیل یا گولی نہیں ہوتا۔ عقل کو ہاتھ دیں، پاکستان کسی بڑے سانحہ”Implosion “ سے اَب کُچھ زیادہ دور نہیں۔
@sharjeelinam سچ بولنے پے داد بنتی ھے آپکی۔۔۔۔۔لیکن اب تک چپ رہنے اور بانٹ کے کھانے میں منافقت کی بھی حد ھوتی ھے اسی پارٹی کو آپ سہارا دیے ھوے ھے؟؟؟؟۔۔
پشاور کے نواح میں علاقہ گڑھی چندن آج سے دس سال قبل ایک چٹیل میدان تھا ۔
آج یہاں ایک ملین سے زیادہ درخت لگ چکے ہیں اور علاقے کا موسم بہتر ہوا ہے۔
بلین ٹری منصوبے میں یہ حصہ تو کامیاب ہوا ہے جو سپارکو سیٹلائیٹ سے بھی گھنا جنگل دکھتا ہے۔