یہ میری فطرت ہے میں نرم مزاج انسان دوست ہوں، لیکن یاد رکھنا ، جب میرے ملک اور میری عوام کی حفاظت کے معاملات کی بات آتی ہے تو مجھ سے ڈرو! کیوں کہ میں خطرناک ہوں
پنوں عاقل ہسپتال احاطےمیں باپ کے گلےلگ کر پولیس سسٹم پر رونیوالی یہ بچی افسانہ ھے
جس سےقرآن پڑھانیوالےامام مسجد نے زیادتی کی
پولیس رپورٹ درج کرنےکیلئےہسپتال ٹیسٹ مانگتی رہی
اوربچی کو کئی دفعہ برہنہ کرنیکےباوجودہسپتال والوں رپورٹ نا دی
مولوی واقعےکےبعدگزشتہ سال سےامامت کروا رہا ھے
سیمنٹ 365 کی بوری اور سٹیل 95000 فی ٹن تھا تو نوازشریف 4 ٹریک کی فی کلومیٹر موٹروے 37 کروڑ 2 لاکھ روپے میں قرضہ لےکر بنا رہاتھا
آج سٹیل 164000 روپے ٹن اور سیمنٹ 600 کی بوری ہے اور عمران خان وہی 4 رویہ موٹروے صرف 17 کروڑ 3 لاکھ روپے فی کلو میٹر بنا رہاہے اور وہ بھی قرضہ لیے بغیر
عدالت نےمینار پاکستان پر ہراسانی کے واقعہ کے بعدگرفتار98 ملزمان کی رہائی کا حکم دیدیا”
اس “ٹِک ٹاکر” لڑکی کے مسئلے کو لے کر گزشتہ کئی ہفتوں سے اودھم مچایا گیا ہے وہ بھی ایک الگ ہی کہانی لیکن اس بیہودہ لڑکی کی غلیظ ویڈیو جو سوشل میڈیا پہ چلتی رہی اس لڑکی سے اسکا سوال بھی کیا جائے۔
@SardarAbdulRe16@NAIRA_266 Qazi isa sab sey bnda puchy jo jaj retaerd hoty hain un ko kiya milta hy koi baty ga......
Yaha sab ik sey bar k ik hy.
Hr ser pr swa ser hy.
فواد چوہدری کی رائے بالکل درست ہے، فیک نیوز دینے والے صحافی کو 10 کروڑ اور اس ادارے کو 25 کروڑ جرمانہ ہونا چاہیے.
فیک نیوز کے ذریعے پاکستان اور پاکستان کے اداروں کو بدنام کرنے کا سلسلہ اب روکنا ہوگا.
کل جب پوری قوم سید علی گیلانی کی وفات پر سوگوار تھی تو @shazbkhanzdaGEO نے ان کی شہادت کے ٹاپک کو آخری چند منٹ جبکہ بی آر ٹی پشاور کی خبر کو پہلے نمبر پر ڈسکس کیا
یہ ہیں اس غدار ٹولے کی ترجیحات....
کیا ڈان پاکستانی اخبار ہے؟ کیا اسے پاکستانی ریاست کے مفادات کا لحاظ ہے؟ زرا ملاحظہ فرمائیں کہ سید علی گیلانی کی وفات کی خبر کو جسے سب اخبارات میں فرنٹ پیج پر نمایاں شائع کیا گیا اُسے کیسے ایک کونے میں چھاپ کر اسے پلے ڈاون کرنے کی کوشش کی گئی ہے
کلُ بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ فیصل مسجد اسلام آباد میں عظیم کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا جائے گا انشاللہ مجھ سمیت لاتعداد پاکستانی اس عظیم حریت رہنما کے نعرے ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے کا حق ادا کرنے کی ادنی سی کوشش کریں گے چلیئے فیصل مسجد