@IAmIshtiaqAli ڈی پی او صاحب اگر جان کی امان پاو وجہ پاکستان میں ناممکن ہے یہ پولیس ہماری دشمن بن چکی ہے مجھے پتا ہے سچ بولنے پر مجھے بھی قتل کر دیں گے لیکن اللہ کا حکم ہے سچ بولو پاکستانی فورسز کا حکم ہے جھوٹ بولو اب آپ بتائیں کیا بولیں سچ بول کر مر جائیں یا جھوٹ بول کر کافر ہو جائے
@scarecrowtwt@NaeemPanjuthaa اس فوج کو پاکستان سے کیوں جوڑتے ہو جبکہ یہ ہماری نہیں یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزتیں پامال کرتے ویڈیوز بناتے اور تمام دنیا کو بیچتے ہیں یہ ہمارے نہیں ہیں بھائیو
@NaeemPanjuthaa ہے وہ بھی ظالم ہے اس ظلم میں برابر کا شریک ہے تمام تحریک انصاف والے لیڈران ان کے ساتھی ہیں کوئی قوم کا وفادار ہے نہ پاکستان کا نہ اسلام کا کہتے خود کو حسینی ہو ظالمو لیکن امام حسین علیہ السلام نے اپنی اولادیں تک شہید کروائی اپنا سر جھٹک کر نہیں چلے شہید ہو گئے تم کیسے مسلمان ہو
@NaeemPanjuthaa تم لوگوں نے اب تک کیا کر دیا ایسا جسے ہم مانیں تم قوم کے ساتھ ہو عمران خان کے ساتھ ہو ؟ اصلی غداری تم کر رہے ہو جاؤ عالمی عدالت انصاف میں کیس کرو تمام ثبوت دو وہاں تم تو وکیل ہو تمہیں تو ہر ثبوت کی اہمیت کا پتا ہے کیوں نہیں جاتے تم بھی ظالموں کے ساتھی ہو یاد رکھنا جو ظالم کے ساتھ
Truth is loved by God,
while lies are cherished by Satan and his followers.
Sadly, it often feels as though lies are honored and truth is punished in our society.
May God grant us the courage to speak the truth, stand by it, and uphold justice.
Truth is loved by God,
while lies are cherished by Satan and his followers.Sadly, it often feels as though lies are honored and truth is punished in our society.May God grant us the courage to speak the truth, stand by it, and uphold justice.